Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 04 ملزماں گرفتار، 1900 سفینا گٹکا اور 15 پینٹیں شراب برآمد، مقدمات درج۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 04 ملزماں گرفتار، 1900 سفینا گٹکا اور 15 پینٹیں شراب برآمد، مقدمات درج۔*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
*پولیس تھانہ چیلھار*
ایس ایچ او چیلھار بمع اسٹاف دوران گشت کارواٸی ملزم مظفر حسین ولد محمد سلیمان سومرو سکنہ سومرن کا پار ڈاھلی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 1100 سفینا گٹکا برآمد۔ ملزم کے خلاف پولیس تھانہ چیلھار پہ مقدمہ درج۔
*ماڈل پولیس تھانہ مٹھی*
ایس ایچ او مٹھی بمع اسٹاف دوران گشت کارواٸی ملزم بھیرجی ولد ملھوجی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 08 پینٹیں شراب برآمد۔ ملزم کے خلاف ماڈل پولیس تھانہ مٹھی پہ مقدمہ درج۔
*پولیس تھانہ کلوئی*
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف دوران چیکنگ کارواٸی ملزم خالد ولد فتح محمد درس سکنہ ڈوڈارو کلوئی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 800 سفینا گٹکا برآمد۔ ملزم کے خلاف پولیس تھانہ کلوئی پہ مقدمہ درج۔
*پولیس تھانہ ڈانوداندل*
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف دوران چیکنگ کارواٸی ملزم ممتاز ولد سومار خاصخیلی سکنہ ویراواہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 07 پینٹیں شراب برآمد۔ ملزم کے خلاف پولیس تھانہ ڈانوداندل پہ مقدمہ درج۔
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے انچارج سی آئی ای تھرپارکر، ایس ایچ اوز اور پولیس پارٹیوں کو شاباشی دی۔
*ترجمان تھرپارکر پولیس*