Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، (5300 پاؤچ) گٹکا اور ایک لانگ جیپ برآمد، 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*مٹھی:- 30 مئی 2026*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، (5300 پاؤچ) گٹکا اور ایک لانگ جیپ برآمد، 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عارف عزیز صاحب* کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
**پولیس اسٹیشن اسلام کوٹ **
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف کاروائی ملزم محمد حسن ولد اکبر کونبھار سکنہ راجوڑو تعلقہ چھاچھرو کو گرفت...
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عارف عزیز صاحب نے ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر مٹھی میں اپنے ماتحت اسٹاف کے ساتھ عید نماز ادا کی۔
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
*مٹھی:- 27 مئی 2026*
ضلع میں پرامن فضا قائم رکھنے کیلئے تھرپارکر پولیس کے جوانوں نے ضلع کے چھوٹے بڑے شہروں و دیہاتوں میں عید نماز کے دوران اپنے سیکیورٹی فرائض بخوبی سر انجام دیے۔
عید گاہوں، مساجد، مزارات اور نماز عید کے کھلے مقامات پر پولیس کے جوانوں نے شہریوں کی عبادتوں اور خوشیوں کے دوران پرامن ماحول کیلئے بھرپور کردار ادا کیا۔
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عارف عزیز صاحب نے ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر مٹھی میں اپنے مات...
ضلع تھرپارکر میں آج ایس ایس پی جناب عارف عزیز صاحب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے تعارفی میٹنگ کی اور ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت پولیس کے انتظامی امور پر بریفنگ لی۔
پریس ریلیز
مٹھی :26 مئی 2026
*ایس ایس پی جناب عارف عزیز صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی۔*
ضلع تھرپارکر میں آج ایس ایس پی جناب عارف عزیز صاحب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے تعارفی میٹنگ کی اور ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت پولیس کے انتظامی امور پر بریفنگ لی۔
آئی جی سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج جناب فیصل عبداللہ چاچڑ صاحب کی ہدایات کی روشن...
تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،3200 پاؤچز سفینہ گٹکا، 10 لیٹر دیسی شراب اور ایک رکشہ برآمد، 01 ملزم فرار اور ایک ملزم گرفتار، مقدمات درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*مٹھی:- 07 مئی 2026*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،3200 پاؤچز سفینہ گٹکا، 10 لیٹر دیسی شراب اور ایک رکشہ برآمد، 01 ملزم فرار اور ایک ملزم گرفتار، مقدمات درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عبداللہ میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ*
انچارج سی آئی ای بمع اسٹاف کاروائی ملزم مشتاق ولد مھران خاصخیلی سکنہ کھنک...
پولیس نے بین الاضلاعی سفینا گٹکا سپلائر گروہ کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی سفینا اور سپلائی میں استعمال ہونے والی ویگو گاڑی برآمد۔
سٹرکٹ تھرپارکر پولیس
پریس ریلیز
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عبداللہ میمن صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات اور مضرِ صحت اشیاء کی فروخت کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ننگرپارکر پولیس اور سی آئی ای پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔
پولیس نے بین الاضلاعی سفینا گٹکا سپلائر گروہ کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی سفینا اور سپلائی میں استعمال ہونے والی ویگو گاڑی برآمد۔
ننگرپارکر پولیس اور سی آئی ای پولیس ن...