Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس رلیز*
*مٹھی، 03 مارچ 2025:-*
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا*
مٹھی: ایس ایس پی تھرپاکر جناب عادل میمن صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی۔
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کو ایس ایس پی آفیس تھرپارکر آمد پر ڈی ایس پی مٹھی ماجد قائمخانی صاحب نے پرتپاک استقبال کیا اور چاق اور چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
*ترجمان تھرپارکر پولیس*