Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے چوروں کے خلاف کاروائی، 08 بکریاں اور واردات میں استعمال کی گئی لانگ جیپ برآمد 2 ملزماں گرفتار، مقدمہ درج.*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
*مٹھی:- 21 مارچ 2025*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے چوروں کے خلاف کاروائی، 08 بکریاں اور واردات میں استعمال کی گئی لانگ جیپ برآمد 2 ملزماں گرفتار، مقدمہ درج.*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں چوروں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ*
ایس ایچ او اسلامکوٹ بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع موصول ہوتے ہی کارروائی کرتے ہوئے ملزماں 01. عبدالکریم اوٹھو سکنہ گوڑھیار 02. بلال ھالیپوٹو سکنہ تاریانو کو چوری کی ہوئی 08 بکریاں اور واردات میں استعمال کی گئی لانگ جیپ برآمد کرکے ملزماں کے خلاف پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ پہ مقدمہ درج۔
ایس ایس پی تھرپارکر کے جانب سے پوری ٹیم کو کامیاب کارروائی پر شاباشی دی۔
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
*ترجمان تھرپارکر پولیس*