Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،13580 سفینا گٹکا اور ایک ٹریکٹر ٹرالی برآمد، 05 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،13580 سفینا گٹکا اور ایک ٹریکٹر ٹرالی برآمد، 05 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
*پولیس اسٹیشن ڈیپلو*
ایس ایچ او ڈیپلو بمع اسٹاف کاروائی ملزم ویلارام ولد پیرو سوٹھڑ سکنہ چھہو کو گرفتار کرکے قبضے سے 2200 سفینا گٹکا برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن ڈیپلو پہ مقدمہ درج۔
*پولیس اسٹیشن کلوئی*
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف کارروائی ملزم رجب علی ولد دریا خان تھیبو 2-محمد ولد محمد یاسین تھیبو کو گرفتار کرکے قبضے سے 9680 سفینا گٹکا اور ایک ٹریکٹر ٹرالی برآمد-3 ملزم علی حسن ولد عثمان خاصخیلی سکنہ کلوئی کو گرفتار کر کے قبضے سے 1100 سفینا گٹکا برآمد کرکے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ کلوئی پہ مقدمات درج -
*پولیس اسٹیشن چیلھار*
ایس ایچ او چیلھار بمع اسٹاف کارروائی ملزم کرموں ولد بھیرو مل میگھواڑ سکنہ چیلھار کو گرفتار کرکے قبضے سے 600 سفینا/آداب گٹکا برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ چیلھار پہ مقدمہ درج -
ایس ایس پی تھرپارکر کی جانب سے ایس ایچ او ڈیپلو،چیلھار اور انچارج سی آئی اے اور پوری ٹیم کو کامیاب کارروائی پر شاباشی دی-
*ترجمان تھرپارکر پولیس*