Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، (5300 پاؤچ) گٹکا اور ایک لانگ جیپ برآمد، 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*مٹھی:- 30 مئی 2026*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، (5300 پاؤچ) گٹکا اور ایک لانگ جیپ برآمد، 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عارف عزیز صاحب* کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
**پولیس اسٹیشن اسلام کوٹ **
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف کاروائی ملزم محمد حسن ولد اکبر کونبھار سکنہ راجوڑو تعلقہ چھاچھرو کو گرفتار کرکے قبضے سے (5300 پاؤچز) گٹکا اور ایک لانگ جیپ برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن اسلام کوٹ پہ مقدمہ درج۔
*ترجمان تھرپارکر پولیس*