Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 01 ملزم گرفتار، 1000 آداب گٹکا برآمد، مقدمہ درج۔*

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس ریلیز

مٹھی:- *05 مئی 2025*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 01 ملزم گرفتار، 1000 آداب گٹکا برآمد، مقدمہ درج۔*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

*پولیس تھانہ چھاچھرو*

انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف دوران چیکنگ کارواٸی ملزم مانجھی راھیموں سکنہ بھونہار چھاچھرو کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 1000 آداب گٹکا برآمد۔ ملزم کے خلاف پولیس تھانہ چھاچھرو پہ مقدمہ درج۔

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے انچارج سی آئی ای تھرپارکر اور پولیس پارٹی کو شاباشی دی۔

*ترجمان تھرپارکر پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.