Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سی آئی اے پولیس کی منشیات خلاف کامیاب کاروائی۔ کار میں سے 48 بوتلیں وسکی شراب برآمد۔ 03 منشیات فروشان گرفتار، مقدمہ درج۔
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
06 جون 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
سی س کی منشآئی اے پولییات خلاف کامیاب کاروائی۔
کار میں سے 48 بوتلیں وسکی شراب برآمد۔
03 منشیات فروشان گرفتار، مقدمہ درج۔
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سخت ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، انچارج سی آئی اے ہدایت اللہ بجارانی بمعہ پولیس اسٹاف نے مخفی اطلاع پر مورو کی حدود میں کامیاب کاروائی کرکے 03 منشیات فروشان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں
👈 ماجد ولد سعید احمد چنہ
👈 محمد ایوب ولد محمد آچر ڈاہری
👈 علی جان ولد مظفر حسین ڈاہری شامل ہیں۔
مذکورہ منشیات فروشان کے قبضے سے
✔ 48 بوتلیں وسکی شراب
✔ ایک کلٹس CULTUS کار
برآمد کرکے مورو تھانہ پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
🖋 ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز