Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*پڈعیدن پولیس کی بڑی کارروائی- موٹرسائکل چوری اور ڈکیتی کا منظم گینگ برسٹ، 3 ملزمان گرفتار، 8 مسروقہ موٹر سائیکلیں، اسلحہ و موبائل فون برآمد..*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
*شعبہ تعلقات عامہ*
*پریس ریلیز*
*26 مئی 2026*
*پڈعیدن پولیس کی بڑی کارروائی- موٹرسائکل چوری اور ڈکیتی کا منظم گینگ برسٹ، 3 ملزمان گرفتار، 8 مسروقہ موٹر سائیکلیں، اسلحہ و موبائل فون برآمد..*
*سب ڈویزنل پولیس افسر نوشہروفیروز، محمد موسیٰ ابڑو* اور *ایس ایچ او تھانہ پڈعیدن، وکیل احمد جعفری* نے پڈعیدن تھانے میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اہم پولیس کارروائی کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کیا۔
*ایس ایس پی نوشہروفی...
*تھانہ ہالانی پولیس کی موثر کارروائی_ 3 ملزمان گرفتار، 3 غیر قانونی پستول برآمد۔۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
*شعبہ تعلقات عامہ*
*پریس ریلیز*
*26 مئی 2026*
*تھانہ ہالانی پولیس کی موثر کارروائی_ 3 ملزمان گرفتار، 3 غیر قانونی پستول برآمد۔۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت ہدایات پر *ایس ایچ او تھانہ ہالانی* نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پولیس مقابلے کے بعد 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت:
1. *مدثر ولد مختیار نوناری*
2. *...
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں انٹیلیجنس بیسڈ کومبنگ آپریشن، سکیورٹی ہائی الرٹ۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
*شعبہ تعلقات عامہ*
*پریس ریلیز*
*25 مئی 2026*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں انٹیلیجنس بیسڈ کومبنگ آپریشن، سکیورٹی ہائی الرٹ۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو مؤثر بنانے، موجودہ ملکی حالات اور عیدالاضحیٰ کے پیش نظر انٹیلیجنس بیسڈ جامع کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
یہ کومبنگ آپریشن انچارج ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس برانچ اور متعلقہ ت...
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی جانب سے دفتر میں "عوامی کیمپ" کا انعقاد_ سائلین کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری۔۔*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
*شعبہ تعلقات عامہ*
*پریس ریلیز*
*25 مئی 2026*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی جانب سے دفتر میں "عوامی کیمپ" کا انعقاد_ سائلین کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری۔۔*
*نوشہروفیروز:* عوام کے مسائل براہ راست سننے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لیے *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے اپنے دفتر میں "عوامی کیمپ" کا انعقاد کیا۔
عوامی کیمپ میں بڑی تعداد میں سائلین نے شرکت کی۔ ایس ایس پی نے تمام سائلین سے فرداً...
*تھانہ بھاگو دیرو و تھانہ لاکھا روڈ پولیس کی کامیاب کارروائیاں، مسروقہ موٹرسائیکل و بھینس برآمد۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
23 مئی 2026
*تھانہ بھاگو دیرو و تھانہ لاکھا روڈ پولیس کی کامیاب کارروائیاں، مسروقہ موٹرسائیکل و بھینس برآمد۔*
_*ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔*_
*1. تھانہ بھاگو دیرو کی کارروائی:*
تھانہ بھاگو دیرو کی حدود میں مسلح ملزمان نے گاؤں کے رہائشی اسد سیال سے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھین لی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی *ایس ایچ او بھاگو ڈیرو پیاس علی سولنگی*...