Press Releases
Latest Press Releases
Helpline
15
آئی جی سنده غلام نبی ميمن سے کرائم رپورٹرز ايسوسی ايشن کے 10رکنی وفد کی ملاقات۔
14مئی2024:۔
سينٹرل پول يس آفس کراچی ميں ہونے والی ملاقات کی قيادت صدر سی آر اے کاشف ہاشمی اور س يکريٹری ريحان چشتی کررہے تهے۔ اجلاس ميں ڈی آئی جی آئی ٹی اور اے آئی جی ايڈمن بهی موجود تهے۔ سی آراے کی جانب سے آئی جی سنده کو تنظيم کے اغراض ومقاصد اور درپيش چيلنجز پربر يفنگ دی گئی۔ کرائم رپورٹرز ا يسوسی ايشن سنده پوليس کے ساته تربيتی پروگرام پوليس تعاون اور کم يونٹی پولسنگ کو فروغ د ينا چاہتی ہے۔ سی آر اے ميڈ يا اور پوليس کے درميان مربوط روابط کا ہونا مثبت پوليسنگ کی پہلی سيڑهی ہے۔آئی جی سنده پوليس کو آپکے مسائل و مشکلات کا بخوبی ادراک ہے۔غلام نبی ميمن آپ لوگ بهی اپنی ذمہ دارياں سمجهيں آگے آئيں اور پوليس کا مثبت چہره عوام کے سامنے لائيں۔آئی جی سنده فيک نيوز پر مشتمل مواد کی تشہير اور اسکی حوصلہ شکنی آپکی جانب سے کی جانی چاہيئے۔آئی جی سنده حق اور باطل کو آشکار کرنيکا حق يقی پليٹ فارم ميڈ يا ہی ہے۔آئی جی سنده بحيثيت آئی جی سنده ميری کوشش ہيکہ تمام اسٹيک ہولڈرز/ گرام ی قدر شخصيات/ ميڈيا کو ساته ليکر آگے بڑهوں۔آئی جی سنده ميری تمام تر کاوشيں مفاد عامہ اور پوليس کی فلاح و بہبود کے ليئے ہيں۔غلام نبی ميمن