Press Releases

آئی جی سندھ/ چینی شہری/سیکورٹی/اقدامات/جائزہ /اجلاس

کراچی،14نومبر 2024:-
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہونیوالے ایک اہم اجلاس میں چینی شہریوں کے سیکورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مذید ضروری ہدایات دی گئیں۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی آئی جیز، اسپیشل برانچ، کراچی ایڈمن، اسٹبلشمنٹ، ہیڈکوارٹرز،آئی ٹی، ایس پی یو،سی آئی اے سمیت دیگر پولیس افسران نے بالمشافہ جبکہ ڈویژنل ڈی آئی جیز اور انکے متعلقہ پولیس افسران نے ذریعہ وڈیولنک کے  شرکت کی۔
اس موقع پر شرکاء کو گذشتہ اجلاس میں چینی شہری...


آن لائن ڈرائیونگ لائسنس وقت کی بچت اور آسانی کی طرف پہلا قدم

موجودہ صدی بلاشبہ انٹرنیٹ کی صدی ہے جس نے دنیا بھر میں انسانوں کی رسائی کو فقط انگوٹھے کے اشارے کے ذریعے ایک کونے سے دوسرے کونے تک ممکن بنایا ہے بلکہ روزمرہ کی ضروریات زندگی کو بھی گھر کی دہلیز تک محض موبائل فون کے ذریعے حاصل کرنے میں بھی بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ کہاوت ہے کہ آپکے پاس سب سے قیمتی شے سرمایہ یا طاقت نہیں بلکہ وقت ہوتا ہے کیونکہ اکثر ایسا ہوتا دیکھا گیا ہے کہ دولت یا طاقت ہونے کے باوجود وقت پر فیصلہ نہ کرنا آپ کو کمزور بنادیتا ہے۔ ڈیجیٹلائزیشن کے اس دور نے جہاں بے جا افرادی قوت ک...


انتہائی ہائی پروفائل کیس میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر سی ٹی ڈی اور انکی ٹیم کے لیئے 05 کروڑ روپئے انعام اور کیو پی ایم،پی پی ایم میڈلز کی سفارشات۔۔

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے پریس
کانفرنس سے خطاب میں ایئرپورٹ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری اور
اس حوالے سے سی ٹی ڈی کی کارکردگی کے بارے میں بتایا۔اس موقع پر آئی جی
سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران یعقوب منہاس،ڈی آئی
جی سی ٹی ڈی سمیت دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

وزیر داخلہ سندھ نے ائیر پورٹ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری کے
لیئے منظم ایکشن کی بدولت انتہائی ہائی پروفائل کیس کے کا...


آئی جی سندھ/ڈی جی رینجرز/الوداعی/استقبالیہ/تقریب

آئی جی سندھ/ڈی جی رینجرز/الوداعی/استقبالیہ/تقریب

کراچی08,نومبر2024:-

ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ کے عہدے سے سبکدوش اور نئے تعیناتی پانیوالے ڈی جی رینجرز سندھ کے اعزاز میں سندھ پولیس کی جانب سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں بالترتیب ایک پروقار الوداعی و...


آئی جی سندھ/چائینیز شہری/سیکورٹی/جائزہ/اجلاس

آئی جی سندھ/چائینیز شہری/سیکورٹی/جائزہ/اجلاس

 

کراچی06,نومبر2024:-

 

صوبہ سندھ میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت کے لیئے میزبان اور نجی سیکورٹی کمپنیز کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سابق اہلکاروں سے خدمات کا پابند بنایا جائے جبک...


آئی جی سندھ/ہیلتھ انشورنس/آغاز/سندھ حکومت/اظہار تشکر/اجلاس۔ سندھ پولیس ملازمین کے لیئے بڑی خوشخبری

آئی جی سندھ/ہیلتھ انشورنس/آغاز/سندھ حکومت/اظہار تشکر/اجلاس۔

سندھ پولیس ملازمین کے لیئے بڑی خوشخبری

کراچی01,نومبر2024:-

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ پولیس ملازمین کے لیئے...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PVMA) کے 12 رکنی وفد نے اپنے صدر شیخ عمر ریحان کی قیادت میں ملاقات کی

آئی جی سندھ/PVMA/وفد/ملاقات
کراچی28,اکتوبر 2024:-

آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PVMA) کے 12 رکنی وفد نے اپنے صدر شیخ عمر ریحان کی قیادت میں ملاقات کی اس موقع پر ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز سندھ، اے آئی جیز،ایڈمن، آپریشنز اور پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد پر مشتمل ملک کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے اراکین بھی موجود تھے۔ 

شرکاء کو اے آئی جی آپریشنز نے صوبے میں امن و امان کے قیام کے کے حوال...


آئی جی سندھ/WPC/کارکردگی/اجلاس

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سینٹرز (WPC) کی کارکردگی اور اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی آئی جیز,کرائم اینڈ انویسٹی گیشنز، اسٹبلشمنٹ،آئی ٹی، ہیڈکوارٹرز،سی آئی اے سمیت سی پی ایل سی کے نمائندگان اور  پولیس کے دیگرافسران نے شرکت کی۔

اے آئی جی جینڈر کرائم اینڈ ہیومن رائٹس نے اجلاس میں وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سینٹرز (WPC) کی کارکردگی، SSOIU سمیت زیر تعمیر One Stop Facilitation Centers کے حوالے س...


آئی جی سندھ/باڈی وارن کیمرا/استعمال/کارکردگی/اجلاس

• آئی جی سندھ غلآم نبی میمن کی زیرصدارت باڈی وارن کیمروں کے استعمال،کارکردگی اور فوائدسے متعلق جائزہ اجلاس۔
• سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ڈی آئی جیز پیڈکواٹر،آئی ٹی،ٹریفک سنیت دیگرپولیس افسران شریک تھے۔
• اجلاس کو ڈی آئی جی آئی ٹی اور ٹریفک نے باڈی وارن کیمروں کی کارکردگی اور استعمال سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

• سندھ پولیس کے پاس تقریباً800باڈی وارن کیمرے ہیں جن میں 500ٹریفک پولیس جبکہ 300آپریشنل پولیس اہلکاراستعمال کرررہے ہیں۔
• باڈی وارن ک...


آئی جی پی سندھ کی انویسٹیگیشن کی اپ گریڈیشن سے متعلق پروگرام میں شرکت

• آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی شعبہ تفتیش سندھ کی جانب سے "شعبہ تفتیش میں اصلاحات اور اس تناظر میں آئی جی سندھ کی ہدایات پر عمل درآمد "کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں شرکت۔
• اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سمیت کراچی کے زونل اورتمام انویسٹی گیشن افسران و اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
• اس موقع پر آئی جی سندھ کو ایڈشنل آئی جی کراچی نے کراچی پولیس کے نئے شعبے" فشل ریکاگنیشن برانچ"  اور ڈی آئی جی انوسٹیگیشن کی جانب سے کرایم سین یونٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ا...


آئی جی سندھ/WPC/کارکردگی/اصلاحات/اجلاس۔۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سینٹرز کی کارکردگی اور اصلاحات سے متعلق سینٹرل پولیس آفس کراچی میں  اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں خواتین اور بچوں کے خلاف منظم جرائم اور سنگین نوعیت کے مقدمات سے متعلق شعبہ تفتیش میں خصوصی یونٹ کے قیام پر تجاویز طلب کرتے ہوئے سی پی ایل سی چیف، ڈی آئی جی کرائم اینڈ انویسٹی گیشنز،سی آئی اے، انویسٹی گیشنز اور اے آئی جی جی بی وی اینڈ ایچ آر پر مشتمل کمیٹی کو خواتین و بچوں سے متعلق پولیس وومن پروٹیکشن سینٹرز کی ورکنگ کے لئے ایس او...


آئی جی سندھ/رینک/تقریب/ایس پی ٹو ایس ایس پی۔۔

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک سادہ سی تقریب کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی کرائم اینڈ انویسٹی گیشن عامر فاروقی نے پی ایس پی آفیسر ایس پی رانا اظہر جاوید کو ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی دیئے جانیکے رینک لگاتے ہوئے اپنی اور سندھ پولیس کی جانب سے مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔


سندھ پولیس کے اہلکار باکسر شہیر آفریدی نے بنکاک میں عالمی چیمپیئن کو شکست دے دی۔

بنکاک میں عالمی باکسنگ کے مقابلے میں سندھ پولیس سے وابستہ ایشین باکسنگ کے چار بار کے چیمپیئن شہیر آفریدی نے افریقہ سے تعلق رکھنے والے  باکسنگ کے عالمی چیمپیئن پیٹرک الوئیٹے کو چھٹے راؤنڈ میں شکست دیکر عالمی باکسنگ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔آج کے اس مقابلے سے قبل شہیر آفریدی نے مجموعی طور پر باکسنگ کے 14 جبکہ پیٹرک الوئیٹے نے 50 مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔

اس مقابلے میں کامیابی کے بعد شہیر آفریدی دنیا کے 100 بہترین پروفیشنل باکسر کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اور یہ ابتک کی 16 ویں پروفی...


آئی جی سندھ کا وفاق ہائے ایوان تجارت و صنعت کا دورہ۔۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا وفاق ہائے ایوان تجارت و صنعت (FPCCI ) کاخصوصی دورہ کیا اور تاجر برادری کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام، سینئر نائب صدر خالدنواب، عاقب مانگو، ذاکر فیاض، سابق سی پی ایل سی چیف احمد چنائے، سمیت صوبے کی مختلف چیمبر کے نمائندگان بھی موجود تھے ۔

اس موقع پر مقررین نے کہا کہ آج کی تقریب کا مقصد تاجربرادی اور پولیس کے درمیان مربوط اورپائیدارتعلق کو فروغ دینا ہے۔ایف پی سی سی آئی نے صوبے کے ہرشہرمیں اپنا ایک فو...


آئی جی سندھ/پولیس ویہیکلز/ڈیجٹل ٹریکر/مانیٹرنگ/اجلاس

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں پولیس ٹریکر وہیکلز اور فیول کفایت شعاری/بچت سے متعلق اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی فائنانس اینڈ ویلفیئر، ڈی آئی جیز، ٹی اینڈ ٹی،آئی ٹی سمیت دیگر پولیس افسران اور ٹریکنگ کمپنی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی نے پولیس وہیکلز میں نصب ٹریکرز کی کارکردگی اور اس کے نتیجے میں ہونے والی فیول کفایت شعاری/بچت پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹریکر کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی مانیٹرنگ کے لی...


آئی جی سندھ/منشیات مافیاز/اشتہاری و مفرور ملزمان/اقدامات/اجلاس۔۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں حیدرآباد،میرپور خاص اور شہید بینظیر آباد ڈویژنز میں منشیات مافیاز کے خلاف اقدامات اور اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاریوں سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی آئی جیز،کرائم اینڈ انویسٹی گیشن برانچ، اسپیشل برانچ،آئی ٹی، اسٹبلشمنٹ و دیگر نے بالمشافہ جبکہ ڈی آئی جیز،حیدرآباد،میرپور خاص،شہیدبینظیرآباد سمیت متعلقہ اضلاع کے ایس ایس پیز نے ذریعہ وڈیولنک شرکت کی۔

اجلاس کو...


آئی جی سندھ/سی پی او/ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ/افتتاح۔۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ،ڈی آئی جی ٹریننگ،سابقہ سینئر پولیس آفیسر سلیم واحدی و دیگر بھی موجود تھے۔۔

ڈی آئی جی ٹریننگ سندھ نے ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کے قیام اور اسکے اغراض مقاصد پر دی جانیوالی بریفنگ میں بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ کے قیام سے محکمہ پولیس سندھ کے تربیتی امور و معاملات نا صرف ایک چھت تلے کام کرتے ہوئے ڈیجیٹائزڈ و یکجا ہوجائیں بلکہ اس سسٹم کے ت...


آئی جی سندھ/S&ESD/اصلاحات/ٹریننگ انسٹیٹیوٹ/قیام/تجویز

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت سینٹرل ہولیس آفس کراچی میں سندھ پولیس کے شعبہ سیکیورٹیز اینڈ ایمرجینسی سروسز ڈویژن میں ضروری اصلاحات و استعداد کار میں اضافے سے متعلق اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی،ڈی آئی جیز، اسٹبلشمنٹ،ٹریننگ، سیکیورٹیز اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن،کمانڈنٹ ایس ایس یو،رزاق آباد پولیس ٹریننگ کالج سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں کراچی کے علاقے ملیر چوکنڈی میں سیکیورٹیز اینڈ ایمرجینسی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا اور اس...


آئی جی سندھ/تھانہ جات/انسپیکشن/اجلاس

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت تھانہ جات کے فارمل اور اِن فارمل انسپیکشن سے متعلق سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اہم اجلاس کاانعقادکیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جیز، ویلفیئر اینڈ ورکس، آپریشنز،آئی اے بی،ڈی آئی جیز،کرائم اینڈ انویسٹی گیشنز برانچ،ہیڈکوارٹرز، اسٹبلشمنٹ،انویسٹی گیشن،سمیت اے آئی جیز،ایڈمن،اے آئی بی، آپریشنز نے بالمشافہ جبکہ ڈی آئی جیز، حیدرآباد،سکھر،ایس ایس پی شہیدبینظیر آباد،میرپورخاص اور لاڑکانہ کے پولیس افسران نے ذریعہ وڈیولنک شرکت کی۔

اجلاس میں ت...


آئی جی سندھ/ روٹری کلب/ہفتہ وار/اجلاس

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی روٹری کلب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ہفتہ وار اجلاس میں شرکت کی۔اس موقع پر صدر روٹری کلب کراچی شعیب اسمعیل اور دیگرممبران شریک تھے۔آئی جی سندھ نے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ دنیاجرائم کی روک تھام کے لیئے کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کررہی ہے اور فی زمانہ مؤثر تیکنیکس اور جدید ٹولز کے استعمال سے ہی جرائم کو یقینی شکست دی جاسکتی ہے۔ ان کا کہناتھا کہ سندھ پولیس نے بھی شہروں کو محفوظ بنانے کے لیئے داخلی اور خارجی راستوں پر جدید اور ماڈرن تیکنیکس سے آر...


آئی جی سندھ/اجلاس/پوائنٹ می سافٹ ویئر/اپ ڈیٹ ورژن/آفیشل ویب سائٹ سندھ پولیس/افتتاحی تقریب۔۔۔


کراچی07اگست 2024:-

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ پولیس کی نئی آفیشل ویب سائیٹ اور حاضری اپیلیکشن پوائنٹ می کے اپڈیٹ ورژن کا افتتاح کیا۔
اس حوالے سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں سندھ پولیس کے حاضری ایپلیکیشن (Pointme) کے اپ ڈیٹ ورژن اور میڈیا ونگ کی جانب سے بنائی گئی سندھ پولیس کی نئی آفیشل ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ایڈیشنل آئی جیز، فائنانس اینڈ ویلفیئر، آپریشنز سندھ،ڈی آئی جیز، اسپیشل برانچ،ٹی اینڈ ٹی،سی ٹی ڈی، ڈرائیونگ لائسنس، انویسٹی...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت محکمہ پولیس سندھ میں بھرتیوں کے عمل کے دوران امیدواروں کو نوکری کا جھانسہ اور دھوکہ دینے والے عناصر کے خلاف موصول ہونیوالی شکایات اور اس تناظر میں فوری اور بروقت پولیس اقدامات سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی آئی جیز،اسپیشل برانچ، سی ٹی ڈی،کرائم اینڈ انوسٹی گیشن برانچ، ایڈمن کراچی، اسٹبلشمنٹ،سی آئی اے،ٹریفک کراچی نے بالمشافہ جبکہ ڈی آئی جیز،حیدرآباد،سکھر، لاڑکانہ،میرپورخاص اور ایس ایس پی شہید بینظیرآباد نے ذریعہ وڈیولنک شرکت کی


کراچی07,اگست 2024:-

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت محکمہ پولیس سندھ میں بھرتیوں کے عمل کے دوران امیدواروں کو نوکری کا جھانسہ اور دھوکہ دینے والے عناصر کے خلاف موصول ہونیوالی شکایات اور اس تناظر میں فوری اور بروقت پولیس اقدامات سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی آئی جیز،اسپیشل برانچ، سی ٹی ڈی،کرائم اینڈ انوسٹی گیشن برانچ، ایڈمن کراچی، اسٹبلشمنٹ،سی آئی اے،ٹریفک کراچی نے بالمشافہ جبکہ ڈی آئی جیز،حیدرآباد،سکھر، لاڑکانہ،میرپورخاص ا...


سندھ پولیس میں اصلاحات کے ذریعے بہتری لانا میری اولین ترجیح ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن پولیسنگ کا جدت یا تبدیلی کی جانب گامزن ہونے سے محکمہ پولیس میں بدعنوانی کا تاثر ختم ہوگا۔غلام نبی میمن تربیت یافتہ ہیڈ محرران کو تھانوں ذمہ داریاں تفویض کی جائیں۔آئی جی سندھ


کراچی07,اگست 2024:-

کراچی کے تمام پولیس اسٹیشنز میں مالی انتظامات کی دیکھ بھال کے لیئے اکاؤنٹ کورس کے تربیت یافتہ ہیڈ محرران کو ذمہ داریاں تفویض کی جائیں۔

یہ ہدایات آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اکاؤنٹنٹ کورس برائے ہیڈ محرران کے لیئے منعقدہ تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے دیں۔اس موقع پر انہوں سندھ پولیس کے 16 ویں تا 22 ویں بیچ برائے اکاؤنٹنٹ/ہیڈ محرران کے تحت کامیاب ہونیوالے 90 پولیس اہلکاروں کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس/ویڈیولنک کانفرنس صوبائی ٹاسک فورس کے فوکل پرسنز نے منظم جرائم کے خاتمے اور انسداد سے متعلق مجموعی امور و اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی،ڈی آئی جیز،اسپیشل برانچ،ہیڈ کوارٹرز،کرائم اینڈ انویسٹی گیشن،فنانس، سکھر،ایڈمن کراچی، ایسٹ، ویسٹ،ساؤتھ زونز،آرآرایف،اے آئی جیز،آپریشنز،ایڈمن ایس ایس پیز،آرآرایف، اے وی ایل سی،ٹاسک فورس کی رینج ٹیمز نےبالمشافہ جبکہ حیدر آباد،میرپورخاص،شہید بینظیرآباد،سکھر اور لاڑکانہ کے ڈی آئی جیز نے ذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

آئی جی سندھ نے ہدایات دیں کہ کراچی میں ٹاسک فورس ایڈیشنل آئی جی کراچی کی نگرانی میں جبکہ سندھ کی دیگر رینج/ڈو...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں سندھ پولیس کے تحت مصروف عمل وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن مراکز میں تمام تر ضروری و مثبت اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس

کراچی16جولائی2024: -
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں سندھ پولیس کے
تحت مصروف عمل وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن مراکز میں تمام تر ضروری و مثبت اصلاحات
سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں چیئر پرسن انسانی حقوق کمیشن سندھ
اقبال ڈیتھو،ڈی آئی جیز, اسٹبلشمنٹ، ہیڈکواٹرز، انویسٹی گیشنز،ٹریننگ، سندھ پولیس سرجن
ڈاکٹر سمیعہ سید،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل فہیم حسین،ڈپٹی سیکریٹری محکمہ داخلہ فاطمہ صائمہ
احمد،سماجی رہنما ایڈووکیٹ...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنیز کے گارڈز کی تربیت کے حوالے سے اہم اجلاس

کراچی16جولائی2024: -
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنیز کے گارڈز
کی تربیت کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں ڈی آئی جیزہیڈکواٹرز، پولیس سیکیورٹی
اینڈ ای ایس ڈی،ٹریننگ،انویسٹی گیشنز سمیت آل پاکستان سیکورٹی ایجنسی کے چیئرمین میجر ریٹائرڈ منیر
احمد،محکمہ داخلہ سندھ کے نمائندوں اور دیگر پولیس افسران شرکت کی۔
ڈی آئی جی پولیس سیکیورٹی اینڈ ایمرجینسی سروس ڈویژن نے سندھ پرائیویٹ سیکورٹی ایجنسیز
...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس کے انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس کے انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس۔

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں شہدائے پولیس پروگرام مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین سمیت تشکیل کردہ دیگر تمام کمیٹیوں کے چیئرمینز نے شرکت کی۔

اجلاس کو شہدائے پولیس پروگرام مینجمنٹ،شہداء،غازی سہولت،دعوت و استقبالیہ،فوڈ اینڈ ریفریشمنٹ،میڈیا مینجمنٹ،سیکیورٹی انتظامات ودیگرکمیٹیز کے سربراہان نے اس دن کی مناسبت سے تفویض کردہ ذمہ داریوں کے حوالے سے ابتک کے اقدامات پر علیحدہ...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ ایک اجلاس میں پولیس وہیکلز میں ٹریکرز کی تنصیب اور فیول اکنامی اقدامات سے متعلق جملہ امور و اقدامات کا جائزہ

کراچی09جولائی2024: -

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ ایک اجلاس میں پولیس وہیکلز میں ٹریکرز کی تنصیب اور فیول اکنامی اقدامات سے متعلق جملہ امور و اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور مذید ضروری ہدایات دی گئیں۔

اجلاس میں ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی، ہیڈکوارٹرز سندھ سمیت اے آئی جی ایم ٹی،پروجیکٹ ڈائریکٹر آئی ٹی اور نجی ٹریکر کمپنی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی نے پولیس وہیکلز میں نصب ٹریکرز،انکی اہمیت،ا...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سندھ پولیس کے تمام تربیتی مراکز/ کالجز میں پولیس ٹریننگ کے معیار کو مذید بہتر بنانیکے حوالے سے اجلاس

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سندھ پولیس کے تمام تربیتی مراکز/ کالجز میں پولیس ٹریننگ
کے معیار کو مذید بہتر بنانیکے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ
اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریننگ سمیت سندھ پولیس کے تمام ٹریننگ سینٹرز/ کالجز کے پرنسپلز و دیگر
سینئر پولیس افسران نے بالمشافہ و ذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔
ڈی آئی جی ٹریننگ سندھ نے اجلاس کو پولیس کے تربیتی مراکز میں جاری ٹریننگ کورسز،تربیتی نصاب و
ٹریننگ ماڈیولز پر تفصیلی بریفن...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت آئی جی پی شکایتی سیل(سی ایم ایس پورٹل) کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت آئی جی پی شکایتی سیل(سی ایم ایس پورٹل) کی کارکردگی کے
حوالے سے جائزہ اجلاس ہواسینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ڈی آئی جی ہیڈکواٹرز،اے آئی
جیز آپریشنز و کمپلین سیل نے شرکت کی۔ اجلاس کے شرکاء کو اے آئی جی کمپلین سیل نے جنوری 2024
سے لے کر 4 جولائی 2024 تک آئی جی پی شکایتی سیل کو عوام کی جانب سے موصولہ شکایات پر
ریسپانس، شکایات کا اذالہ/ حل اور ذیر اقدامات/ کاروائیوں سمیت شکایتوں کے ذرائع، تعداد،تدارک اور
نوعیت...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے اعلی سطحی جائزہ اجلاس

کراچی04جولائی 2024: -

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے اعلی سطحی جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جیز، فائنانس اینڈ ویلفیئر،آپریشنز سندھ، ڈی آئی جیز،ٹی اینڈ ٹی،ہیڈکوارٹرز سندھ، اسٹیبلشمنٹ،ایسٹ،  ساؤتھ،ٹریفک، سیکیورٹی،کرائم اینڈ انویسٹی گیشن، سمیت،لاجسٹکس، فائنانس،ویلفیئر کے اے آئی جیز نے بالمشافہ جبکہ حیدرآباد،میر پور خاص،ایس بی اے، لاڑکانہ،سکھر کے ڈی آئی جیز اور ڈی آئی جی ٹرہفک حی...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت محرم الحرام سال2024 کے حوالے سے سکھر اور لاڑکانہ ڈویژنز کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع مکتبہ فکر کے ذاکرین و ذمہ داران سے بذریعہ ویڈیولنک اجلاس۔

از دفتر سندھ پولیس تعلقات عامہ۔۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ۔۔

آئی جی سندھ/محرم الحرام 2024/شیعہ علماء/سکھر،لاڑکانہ/ سیکورٹی/اجلاس

کراچی03جولائی 2024:-

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت محرم الحرام سال2024 کے حوالے سے سکھر اور لاڑکانہ ڈویژنز کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع مکتبہ فکر کے ذاکرین و ذمہ داران سے بذریعہ ویڈیولنک اجلاس۔

شرکاء میں لاڑکانہ کے سید محمود شاہ و دیگر ، قمبر کے سید رضا حسین شاہ و دیگر ،شکارپور کے عل...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اجلاس کا انعقاد جس میں عادی مجرمان کی ای ٹیگنگ کے حوالے سے مختلف امور و اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور مذید احکامات دیئے گئے۔

کراچی28جون2024: -

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اجلاس کا انعقاد جس میں عادی مجرمان کی ای ٹیگنگ کے حوالے سے مختلف امور و اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور مذید احکامات دیئے گئے۔

 

اجلاس میں ڈی آئی جیز،انویسٹی گیشن اینڈ کرائم،ٹی اینڈ ٹی،ہیڈکواٹرز،،سی آئی اے،فائنانس اور انویسٹی گیشن کے علاوہ اے آئی جیز، آپریشنز،ایڈمن،فائنانس اور پروجیکٹ ڈائریکٹر آئی ٹی نے شرکت کی۔

 

اجلاس کو ڈی آئی...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت پولیس اہلکاروں کی ہیلتھ انشورنس کے حوالے سے اجلاس

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت پولیس اہلکاروں کی ہیلتھ انشورنس کے حوالے سے اجلاس۔

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر،ڈی آئی جیزاسٹبلشمنٹ،ایڈمن کراچی،اے آئی جی فنانس اور ویلفیئر سندھ موجود تھے۔

اجلاس کے شرکاء کو ڈی آئی جی اسٹبلشمنٹ نے پولیس پیلتھ انشورنس پالیسی کے خدوخال،فوائد اور اسکے تحت دستیاب طبی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

نجی اسپتالوں اور ان میں موجود طبی سہولیات کی انشورنس کے ذریعے فراہمی کے حوالے سے کمیٹی ت...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے سندھ پولیس کے اہلکار کانسٹیبل شاہنواز خان کو ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر 5لاکھ روپے انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا۔

کراچی20جون2024؛۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ کا ٹائٹل چیمپیئن آف دی چیمپیئن اپنے نام کرنےوالے سندھ پولیس ضلع غربی تھانہ مومن آباد کے پولیس اہلکار کانسٹیبل شاہنواز خان سے ملاقات کی اور سندھ پولیس کی جانب سے مبارکباد اور شاباش دیتے ہوئے 5 لاکھ روپئے نقد انعام اور تعریفی سند پیش کی۔

اس موقع پر آئی جی سندھ نے کہا کہ ایشین باڈی بلڈنگ کا یہ ٹائٹل اپنے نام کرکے آپ نے نا صرف پاکستان بلکہ محکمہ سندھ پولیس کا...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے 15 رکنی وفد نے ڈپٹی پیٹرن ان چیف زبیر چھایا کی سربراہی میں ملاقات

کراچی12جون2024؛۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے 15 رکنی وفد نے ڈپٹی پیٹرن ان چیف زبیر چھایا کی سربراہی میں ملاقات کی۔ملاقات میں وفد نے شہر میں امن وامان کے حالات، صنعتی و تجارتی سرگرمیوں سمیت دیگر ضروری امور و اقدامات تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔بعدازاں وفد نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا بھی وزٹ کیا اور جدید کیمراز کی مدد سے شہر کا مختلف مقامات کی مانیٹرنگ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ڈی آئی جیز، ا...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت کرائم اینڈ انویسٹی گیشن یونٹ کی تنظیم نو اور مثبت و تعمیری اصلاحات متعارف کرنیکے حوالے سے اجلاس

کراچی11جون2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت کرائم اینڈ انویسٹی گیشن یونٹ کی تنظیم نو اور مثبت و تعمیری اصلاحات متعارف کرنیکے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اس اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی آئی جی کرائم اینڈ انویسٹی گیشنز،اسٹبلشمنٹ، ہیڈکواٹرز،آئی ٹی، فائنانس اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔

ڈی آئی جی کرائم اینڈ انویسٹی گیشنز دوران بریفنگ نے شعبہ ہٰذا کی تنظیمِ نو اور اصلاحات کی اہمیت ا...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت صوبے بھر میں مختلف حکومتی پروجیکٹس،ملٹی نیشنل کمپنیز سے وابستہ چائنیز باشندگان/ ماہرین/ اسٹاف کی سیکورٹی اقدامات کے حوالے سے جملہ امور و اقدامات جائزہ لیا گیا

کراچی11جون2024؛۔

اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کراچی میں چینی شہریوں کو مکمل اور فول پروف سیکورٹی فراہم کرے گا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن

صوبائی سطح  پر اور چینی باشندوں کے رہائشی علاقوں کی سیکورٹی کلیرئنس ضلعی پولیس کی ذمہ داری ہے۔ آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت صوبے بھر میں مختلف حکومتی پروجیکٹس،ملٹی نیشنل کمپنیز سے وابستہ چائنیز باشندگان/ ماہرین/ اسٹاف کی سیکورٹی اقدامات کے حوالے سے جملہ امور و اقدامات  جائزہ لیا گیا اور مزید ض...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے کراچی کی مختلف صنعتی ایسوسی ایشنز کے صدور پر مشتمل 08 رکنی وفد کی ملاقات۔

کراچی10جون2024؛۔

آئی جی سندھ غلام  نبی میمن سے کراچی کی مختلف صنعتی ایسوسی ایشنز کے صدور پر مشتمل 08 رکنی وفد کی ملاقات۔

وفد کی سربراہی ایف بی ایریا صنعتی زونز کے صدر رضا حسین کررہے تھے۔

ملاقات میں ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کے علاوہ زونل ڈی آئی جیز کراچی،ڈی آئی جیز،ہیڈکوارٹرز سندھ، ٹریفک کراچی،سی آئی اے اور آئی ٹی بھی موجود تھے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ نے گذشتہ دنوں قتل ہونیوالے صنعتکار آصف بلوانی قتل کیس کی تفتیش میں ہونیوال...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سندھ پولیس کی گاڑیوں میں لوکیشن ٹریکرز کی تنصیب کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں آیڈیشنل آئی جی ویلفئیر اینڈورکس،ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز سندھ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

کراچی10جون2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سندھ پولیس کی گاڑیوں میں لوکیشن ٹریکرز کی تنصیب کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں آیڈیشنل آئی جی ویلفئیر اینڈورکس،ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز سندھ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

 

ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی نے لوکیشن ٹریکرز کی تنصیب کے لیئے جاری اقدامات سمیت ٹریکرز اور بغیر ٹریکرز کے چلنے والی پولیس وہیکلز کی تفصیلات سے اجلاس کو آگاہ کرتے ہوئے...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کے آغاز اور لائسنس اجراء کو آسان بنانیکے حوالے سے اجلاس ہوا۔

کراچی07جون2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کے آغاز اور لائسنس اجراء کو آسان بنانیکے حوالے سے اجلاس ہوا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں سی پی ایل سی چیف،ڈی آئی جیز، اسٹبلشمنٹ،ہیڈکواٹرز، آئی ٹی،فائنانس اور دیگرپولیس افسران نے شرکت کی۔

 

ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس برانچ سندھ اقبال دارا  نے اجلاس ایجنڈا پر مختلف حوالوں سے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آئندہ ہفتے سے آن لائن ڈرائیون...


آئی جی سندھ/پولیس کارڈز/اجلاس

کراچی06جون2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں نیو پولیس سروس کارڈز کے اجراء سے متعلق ایک جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈی آئی جیز،ہیڈکوارٹر، اسٹبلشمنٹ،آئی ٹی، فائنانس اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

 

اجلاس کو ڈی آئی جی اسٹبلشمنٹ کی جانب سے نیو پولیس سروس کارڈ کے اجراء اور درکار دیگر ضروری امور پردی گئی بریفنگ میں ایک لاکھ چالیس ہزار پولیس اہلکاروں کے نئے پولیس سروس کارڈز کے اجراء کے...


ایس فور سسٹم کے تحت تعینات اہلکاروں کو ہائی ویز کے پروٹوکول کے حوالے سے تربیت دی جائے۔آئی جی سندھ

کراچی05جون2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم( S4) کی تنصیب سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا اور اجلاس ایجنڈے پر دی جانیوالی تفصیلی بریفنگ پر مزید ضروری ہدایات دیں۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اس اجلاس میں ڈی آئی جی آئی ٹی اور این آر ٹی سی ( NRTC)  کے نمائندے نے مزکورہ سسٹم کی تنصیب، اہمیت،افادیت اور فعال ہونے متعلق تفصیلات ک...


ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ خادم حسین رند کی جانب سے ایک مستحسن اقدام اٹھاتے ہوئے ایس پی یو ( سی پیک) میں فرائض انجام دینے والے 597 اہلکاران پر عائد جرمانے اور سزاؤں کی مد میں رقوم کو معاف کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

کراچی05جون2024؛۔

 

ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ خادم حسین رند کی جانب سے ایک مستحسن اقدام اٹھاتے ہوئے ایس پی یو ( سی پیک) میں فرائض انجام دینے والے 597 اہلکاران پر عائد جرمانے اور سزاؤں کی مد میں رقوم کو معاف کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

 

ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ نے یہ اقدام گذشتہ دنوں ایس پی یو/ سی پیک کے جوانوں سے اردلی روم کے موقع پر انکی داد رسی اور ہوشربا گرانی کو مد نظر رکھتے ہوئے اٹھایا۔

 

...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں پولیس اسٹیشنز اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی آئی جیز، ٹی اینڈ ٹی،ہیڈکواٹرز، آئی ٹی،ایڈمن کراچی اسٹبلشمنٹ،فائنانس، ڈی آئی جی عاصم قائم خانی کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔

کراچی03جون2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں پولیس اسٹیشنز اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی آئی جیز، ٹی اینڈ ٹی،ہیڈکواٹرز، آئی ٹی،ایڈمن کراچی اسٹبلشمنٹ،فائنانس، ڈی آئی جی عاصم قائم خانی کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔

 

اجلاس کو ڈی آئی جی اسٹبلشمنٹ اور ایڈمن کراچی نے پولیس اسٹاف سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ 

 

آئی جی سندھ نے ہدایات دیں کہ پولیسنگ میں مث...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اینٹی وہیکلز لفٹنگ سیل ( AVLC) کی تنظیم نو اور اصلاحات کے حوالے سے اجلاس

کراچی31مئی2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اینٹی وہیکلز لفٹنگ سیل ( AVLC) کی تنظیم نو اور اصلاحات کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کے علاوہ سی پی ایل سی چیف،ڈی آئی جیز ہیڈکواٹرز،سی آئی اے،آئی ٹی اور دیگر پولیس حکام نے شرکت کی۔

 

اجلاس کو ڈی آئی جی سی آئی اے اور ایس ایس پی اے وی ایل سی نے تنظیم نو اور اصلاحات کے اغراض  و...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اینٹی وہیکلز لفٹنگ سیل ( AVLC) کی تنظیم نو اور اصلاحات کے حوالے سے اجلاس

کراچی31مئی2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اینٹی وہیکلز لفٹنگ سیل ( AVLC) کی تنظیم نو اور اصلاحات کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کے علاوہ سی پی ایل سی چیف،ڈی آئی جیز ہیڈکواٹرز،سی آئی اے،آئی ٹی اور دیگر پولیس حکام نے شرکت کی۔

 ...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اینٹی وہیکلز لفٹنگ سیل ( AVLC) کی تنظیم نو اور اصلاحات کے حوالے سے اجلاس

کراچی31مئی2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اینٹی وہیکلز لفٹنگ سیل ( AVLC) کی تنظیم نو اور اصلاحات کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کے علاوہ سی پی ایل سی چیف،ڈی آئی جیز ہیڈکواٹرز،سی آئی اے،آئی ٹی اور دیگر پولیس حکام نے شرکت کی۔

 ...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں حیدرآباد،شہیدبینظیر آباد اور میرپورخاص ڈویژنز میں پولیس اسٹیشن رکارڈ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے اجلاس

کراچی31مئی2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں حیدرآباد،شہیدبینظیر آباد اور میرپورخاص ڈویژنز میں پولیس اسٹیشن رکارڈ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے اجلاس/ ویڈیولنک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں حیدرآباد، شہید بینظیرآباداورمیرپور خاص کے ڈی آئی جیز نے جرائم کے اندراج پر بریفنگز دیں۔

 

آئی جی سندھ نے کہا کہ آئندہ مالی سال...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت صوبے میں موجود چینی باشندگان کی سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے اہم اجلاس

کراچی30مئی2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت صوبے میں موجود چینی باشندگان کی سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے اہم اجلاس کیا گیا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی،ڈی آئی جیز، اسپیشل برانچ،سی ٹی ڈی،ہیڈکوارٹرز،آئی ٹی،زونل ڈی آئی جیز کراچی نے براہ راست جبکہ ڈی آئی جیز،حیدر آباد،میرپورخاص،شہید بینظیر آباد،سکھر اور لاڑکانہ نے زریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

 

اجلاس کو ڈی آئی جی ایس پی یو نے چینی باشندگان...


آئی ٹی میں 1200 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی بھرتی کے لیئے اشتہارات دیئے جائیں۔آئی جی سندھ

کراچی30مئی2024؛۔

 

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سکھر و لاڑکانہ ڈویژنز میں پولیس اسٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم ( PSRMS) میں جرائم اور جرائم پیشہ عناصر کے ڈیٹا اندراج، مینجمنٹ جیسے جملہ امور و اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور مزید ضروری ہدایات دی گئیں۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اس اجلاس میں ڈی آئی جیز، ہیڈ کوارٹرزسندھ،آئی ٹی،اسٹیبلشمنٹ اور ٹریننگ سندھ نے بالمشافہ جبکہ ڈی آئی جیز لاڑکانہ،سکھر اور انکے ضلعی ایس ایس پیز نے...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آل پاکستان سیکیورٹی ایجینسیز کے 06 رکنی وفد نے صدر میجر ریٹائرڈ منیر کی سربراہی میں ملاقات کی اور نجی سیکیورٹی ایجیسیز کو جملہ اموت و اقدامات کے حوالے سے درپیش چیلنجز کے بارے میں آگاہ کیا۔

کراچی29مئی2024؛۔

 

آئی جی سنھ نے کہا کہ امن و امان اور اس تناظر میں پولیس کے مجموعی اقدامات کو انتہائی ٹھوس اور مؤثر بنانیکے لیئے ضروری ہیکہ  نجی سیکیورٹی کمپنیز غیر ملکیوں کی سیکورٹی سے متعلق تفصیلات سے باقاعدہ آگاہ کریں۔

 

انہوں نے کہا کہ تمام سیکیورٹی ایجینسیز کو چاہیئے کہ وہ مرتب کردہ سیکیورٹی مینؤل پر عمل درآمد کرتے ہوئے پرائیوٹ سیکیورٹی گارڈز کی بھرتی سے قبل سیکیورٹی کلیئرنس، تربیت اور ایس او پی پر عمل درآمد کے حوالے سے مشتر...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ ایک اجلاس میں سندھ میں قائم پولیس اسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں دستیاب طبی سہولیات و ادویات کا جائزہ لیا گیا اور مزید ضروری ہدایات دی گئیں۔

کراچی20مئی2024؛۔

اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی فائنانس اینڈ و یلفیئر،ڈی آئی جیز ہیڈکوارٹرز،فائنانس، ٹریفک،ایم ایس پولیس اسپتال گارڈن ساؤتھ، پروجیکٹ ڈائریکٹر آئی ٹی نے بالمشافہ جبکہ ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایم ایس پولیس اسپتال حیدرآباد نے زریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

 

اجلاس کو اے آئی جی ویلفیئر سندھ نے پولیس اسپتالوں سے فراہم کردہ طبی سہولیات،اسپتالوں کی تزئین و آرائش،طبی آلات سمیت اسپتالوں کے بجٹ جیسی تفصیلات کا زریعہ بریفنگ احاطہ کیا۔

انہ...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت اجلاس میں پولیسنگ کے عمل کو مزید تقویت دینے اور تھانوں میں فی زمانہ ضروری اصلاحات متعارف کرانیکے کے حوالے تفصیلی غور وخوض کیا گیا اور متفقہ تجاویز و مشاورت کے بعد ضروری ہدایات دی گئیں۔

کراچی17مئی2024؛۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت اجلاس میں پولیسنگ کے عمل کو مزید تقویت دینے اور تھانوں میں فی زمانہ ضروری اصلاحات متعارف کرانیکے کے حوالے تفصیلی غور وخوض کیا گیا اور متفقہ تجاویز و مشاورت کے بعد ضروری ہدایات دی گئیں۔

 

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی آئی جی ہیڈکواٹرز، اسٹبلشمنٹ،ایڈمن کراچی،ٹی اینڈ ٹی،آئی ٹی،فائنانس سمیت دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

 

اس موقع...


تردید/ وضاحت

سوشل میڈیا پر ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ خادم حسین رند کے زیر دستخطی وائرل ہونیوالا کانسٹیبل منظور علی ولد محمد علی کا ٹرانسفر آرڈر جعلی ہے۔

ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ کے مطابق مزکورہ کانسٹیبل ماضی قریب میں بھی برخلاف محکمہ سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے اور ایسی ہی سرگرمیوں و حرکتوں کے باعث محکمہ سے برخاست کیا جاچکا ہے۔

مزید برآں محکمانہ سطح پر مزکورہ کانسٹیبل کے خلاف ہر ممکن قانونی کاروائی کو عین قواعد و ضوابط کے تحت یقینی بنایا جارہا ہے۔

ترجمان سندھ پولیس


ضلعی پولیس افسران ٹاسک فورس کی کاروائی سے قبل اپنے علاقوں میں جرائم اور جرائم پیشہ گینگز کے خاتمے کو ممکن بنائیں۔آئی جی سندھ

کراچی16مئی2024؛۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس کی جرائم کے خلاف مجموعی  کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ٹاسک فورس کے سربراہ ایڈشنل آئی جی کراچی سی ٹی ڈی سمیت تمام افسران نے شرکت کی۔

 

ٹاسک فورس کے سیکریٹری ایس ایس پی اے وی ایل سی نے اجلاس کو مورخہ 29, اپریل سے لیکر 15, مئی 2024 تک کی کارکردگی اور پیش رفت پر مشتمل  تفصیلی بریفنگ دی۔

 

ان...


اسٹریٹ کرائم اور چوری شدہ سامان کی خریدو فروخت باہم منسلک ہیں۔آئی جی سندھ افسران صبح 11 بجے تا دوپہر 2 بجے تک عوام کے مسائل سنیں۔غلام نبی میمن گزشتہ دس روز میں 352 کباڑیوں کو چیک اور 55 مقدمات کے تحت 79 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ایس ایس پی اے وی ایل سی۔

کراچی15مئی2024؛۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اہم اجلاس کے دوران کراچی شہر میں چوری کا سامان خرید و فروخت کرنے والے اسکریپ ڈیلرز/ کباڑیوں کے خلاف پولیس ایکشن پر مشتمل تفصیلات کا جائزہ لیا اور مزید ضروری ہدایات دی گئیں اجلاس میں زونل ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز، اے وی ایل سی،آر آر ایف نیول بیس نے شہر کے مختلف مقامات پر چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت میں ملوث اسکریپ ڈیلرز/ کباڑیوں کے خلاف گزشتہ دس روز پر مشتمل کارکردگی کے حوالے سے...


آئی جی سنده غلام نبی ميمن سے کرائم رپورٹرز ايسوسی ايشن کے 10رکنی وفد کی ملاقات۔

14مئی2024:۔

 سينٹرل پول يس آفس کراچی ميں ہونے والی ملاقات کی قيادت صدر سی آر اے کاشف ہاشمی اور س يکريٹری ريحان چشتی کررہے تهے۔ اجلاس ميں ڈی آئی جی آئی ٹی اور اے آئی جی ايڈمن بهی موجود تهے۔ سی آراے کی جانب سے آئی جی سنده کو تنظيم کے اغراض ومقاصد اور درپيش چيلنجز پربر يفنگ دی گئی۔ کرائم رپورٹرز ا يسوسی ايشن سنده پوليس کے ساته تربيتی پروگرام پوليس تعاون اور کم يونٹی پولسنگ کو فروغ د ينا چاہتی ہے۔ سی آر اے ميڈ يا اور پوليس کے درميان مربوط روابط کا ہونا مثبت پوليسنگ کی پہلی سيڑهی ہے۔آئی...


آئی جی سنده/ پوليس ريکروٹمنٹ/ جسمانی ٹيسٹ/اجلاس کراچی

,14مئی2024

آئی جی سنده غلام نبی ميمن ک ی ز يرصدارت سنده ہوليس ميں خالی آساميوں پر جسمانی ٹيسٹ کے انعقاد کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس۔ سينٹرل پول يس آفس کراچی ميں منعقده اجلاس ميں ايڈ يشنل آئی جی کراچی،ڈی آئی جيز،اسپيشل برانچ، ٹر يفک،اسٹيبلشمنٹ،آر آر ايف،سی آئی اے نے بالمشافہ جبکہ حيدرآباد،م يرپورخاص،سکهر،لاڑکانہ اور شہيد بينظ يرآباد نے زر يعہ ويڈيو لنک شرکت کی۔ ڈی آئی جی اسٹيبلشمنٹ نے اجلاس کو پوليس ريکروٹمنٹ کے ضروری مراحل،خالی آساميوں، موصول ہونيوالی درخواستوں اور جسمانی ٹيسٹ کے...


آئی جی سنده سے پريس کلب کراچی کے 09 رکنی وفد کی ملاقات۔ پوليس اور جرنلسٹ لائژن کميٹی کے قيام کی تجويز۔۔

کراچی,13مئی 2024

آئی جی سنده غلام نبی ميمن سے سينٹرل پوليس آفس کراچی م يں پريس کلب کراچی کے 09 رکنی وفد نے صدر سعيد سربازی کی سربرايی م يں ملاقات کی ،وفد کے ديگر ارکان ميں س يکر يٹری شع يب احمد،نائب صدر رشيد م يمن،جوائنٹ سيکر يٹری محمد منصف اور اراکين مجلس عاملہ شامل به ی شامل تهے۔ اس موقع پر وفد نے صحافيوں کے مسائل کے حل کے ليئے پوليس اور جرنلسٹ لائژن کم يٹی کے قيام ک ی تجويز ديتے ہوئے کہا کہ لائژن کميٹی کے قيام سے ناصرف باہم روابط کو تقويت مليگی بلکہ صحافيوں کو انکے مسائل و مشکلات...


آئی جی سنده غلام نبی ميمن کا شعبہ انسداد دشتگردی کادوره۔

,13مئی 2024

سنده ڈئ آئی جی سی ٹی ڈی،ايس ايس پيزنے آئی جی سنده کا اسقبال کيا۔ آئی جی سنده نےسی ٹی ڈی کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ بهی کيا ۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے آئی جی سنده کو گزشتہ 4 ماه کی کارکردگی اور ديگر امور پرتفصيلی بريفنگ دی گئی۔ جنوری 2024 سے لے کر ماه اپريل تک 763 آئی بی اوز کے تحت 87 مقدمات درج جبکہ 10 ہائی پروفائل دہشت گردوں کوگرفتار اور 11 کوسزا دلوائی گئی۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آپ کی محنت نتائج سے واضح ہے۔ آئی جی سنده سی ٹی ڈی اچها کام کررہی ہے،لي کن مزيد بہتری کی...


آئی جی سنده غلام نبی ميمن کی زير صدارت سنده پوليس کے شعبہ آپريشنز ميں اصلاحات کے حوالے سے جائزه اجلاس

,08مئی 2024

اجلاس ميں ايڈيشنل آئی جی آپريشنزز،ڈی آئی جيز،ہيڈکواٹرز، اسٹبلشمنٹ،فنانس،آئی ٹی،کراچی ايڈمن کے علاوه ديگر پوليس افسران نے شرکت کی۔ سينٹرل پوليس آفس کراچی ميں منعقده اجلاس ميں ايڈيشنل آئی جی آپريشنز نے پوليس تهانہ جات، ايس ايچ اوز سميت ديگر افسران/ اسٹاف کی تعيناتی،مالی و انتظامی معاملات اور استعدادکار سميت ديگر ضروری اصلاحات پر تفصيلی بريفنگ دی۔ تهانوں کے قيام و انضمام سے متعلق تجاوہز ميں علاقہ آبادی،جرائم کی شرح, حساسيت,فاصلوں کو مدنظر رکهاجائے۔ آئی جی سنده کم جرائم والے...


آئی جی سندھ کا ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی سے اجلاس

کراچی,07مئی2024

آئی جی سنده غلام نبی ميمن کی ہدايات پر ڈپارٹمنٹل پروموشن کميٹی نے مورخہ 26 اور 27 اپريل کو ہونيوالے ايک اجلاس ميں لسٹ ايف اور بعدازاں انسپکٹر رينک پر ترقی کے معيار اور مطلوبہ شرائط و خصوصيات پر پورا اترنے والے ايگزيکٹيو کيڈر سنده پوليس کے افسران کے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔ ڈپارٹمنٹل پروموشن کميٹی ايڈيشنل آئی جی اسٹيبلشمنٹ کی سربراہی ميں ڈی آئی جی پی اسٹبلشمنٹ پر مشتمل ہے۔ II ،اے آئی جی پی ليگل اور اے آئی جی پی اسٹبلشمنٹI ...


آئی جی سنده کی زير صدارت سنده پوليس کے شعبہ تفتيش ميں جدت اور اصلاحات سے متعلق اجلاس کراچی

,06 مئی 2024

سينٹرل پوليس آفس کراچی ميں منعقده اجلاس ميں ڈی آئی جيز،کرائم اينڈ انوسٹيگيشن، ہيڈکوارٹرز،آئی ٹی، اسٹبلشمنٹ،انويسٹی گيشن سنده،ايڈمن کراچی،فائنانس کے علاوه آپريشنز،ايڈمن اور آپريشنز برانچ سی پی او کے اے آئی جيز بهی شريک ہوئے۔ اجلاس ميں شعبہ تفتيش اور ليگل کی اپ گريڈيشن اور الحاق سميت ديگر امور کی مزيد بہتری کے حوالے سے تفصيلی تبادلہ خيال کيا گيا۔ ڈی آئی جی کرائم اينڈ انويسٹيگيشن کی جانب سے شعبہ تفتيش کے بنيادی ڈهانچہ، اصلاحات اورديگر نکات پرتفصيلی بريفنگ دی گئی۔ تفتيشی اف...


آئی جی سنده سے نيويارک پوليس ڈپارٹمنٹ کے مختلف کيڈرز کے افسران کی ملاقات

کراچی,06مئی 2024

آئی جی سنده غلام نبی ميمن سے سنٹرل پوليس آفس کراچی ميں نيويارک پوليس ڈپارٹمنٹ کے مختلف کيڈرز کےافسران پر مشتمل وفد نے پاکستانی امريکن لاء سوسائٹی کے صدر احمد خليل کی سربراہی ميں ملاقات کی ملاقات اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور و اقدامات سميت امن وامان کے حالات اور اس تناظر ميں تمام تر ضروری ترجيحات وغيره پر بات چيت و تبادلہ خيال کيا۔ اس موقع ڈی آئی جيز،ہيڈکوارٹرز،آئی ٹی،اسٹبلشمنٹ کے علاوه ديگر سينئر پوليس افسران سی پی او بهی موجود تهے۔آئی جی سنده غلام نبی ميمن کی جانب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.