Press Releases

آئی جی سنده سے نيويارک پوليس ڈپارٹمنٹ کے مختلف کيڈرز کے افسران کی ملاقات

کراچی,06مئی 2024

آئی جی سنده غلام نبی ميمن سے سنٹرل پوليس آفس کراچی ميں نيويارک پوليس ڈپارٹمنٹ کے مختلف کيڈرز کےافسران پر مشتمل وفد نے پاکستانی امريکن لاء سوسائٹی کے صدر احمد خليل کی سربراہی ميں ملاقات کی ملاقات اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور و اقدامات سميت امن وامان کے حالات اور اس تناظر ميں تمام تر ضروری ترجيحات وغيره پر بات چيت و تبادلہ خيال کيا۔ اس موقع ڈی آئی جيز،ہيڈکوارٹرز،آئی ٹی،اسٹبلشمنٹ کے علاوه ديگر سينئر پوليس افسران سی پی او بهی موجود تهے۔آئی جی سنده غلام نبی ميمن کی جانب سے ملاقات ميں موجود مہمانوں/ وفد کو سنده پوليس کے تحت مفاد عامہ کےليئے مختلف اقدامات اور جرائم کے خلاف جديد و ماڈرن تيکني کس کے استعمال اور اسکے نتائج سے متعلق تفصيلی بريفنگ دی۔ انہوں نے بتايا کہ سنده پوليس جرائم کی روک تهام کے ليئے دنيا کے ترقی يافتہ شہروں بشمول نيويارک وغيره و ديگرشہروں ميں جاری پوليسنگ اور انکی ترجيحات جيسے اقدامات کو مرکز نگاه بناکر آگے بڑه رہی ہے۔ يہی وجہ ہيکہ سنده پولي س نے گزشتہ کچه عرصے کے دوران جديد تيکني کس اور ماڈرن ٹيکنالوجی سے بهرپور فائده ااٹهاتے ہوئے جرائم کے خلاف خاطر خواه کاميابياں سميٹی ہيں۔ نيويارک پوليس کے وفد نے اس موقع پر کہا کہ سنده پوليس کا انسداد جرائم اور جرائم کے مرتکب ين کے خلاف جيوفينسنگ اور ٹري کنگ سسٹم کا استعمال قابل ستائش و تعري ف ہے۔وفد نے مزيد کہا کہ چونکہ نيويارک اور کراچی شہر دونوں ميٹرو پوليٹن ہيں ل ٰہذا قيام امن وامان کے حوالے سے دونوں شہروں کے اقدامات و ترجيحات بهی تقري باً ايک جيسی ہی ہيں۔صدر پی اے ايل سی نے کہا کہ سنده پوليس اسٹريٹ کرائم،منشيات ماف ياز،گاڑی چوری و چهينے جانيکی وارداتوں سميت دي گر جرائم کے خلاف نيويارک پوليس کے اقدامات سے استفاده کرسکتی ہے۔بعدازاں اجلاس ميں طے ہوا کہ بہتر مؤثر اور ثمر آور پولي س کے ليئے ضروری ہيکہ دونوں پوليس ڈپارٹمنٹس باہمتعاون کے فروغ جيسے اقدامات کو مزيد تقويت دي نگے۔اس ضمن ميں باہم تعاون کے فروغ جيسے اقدامات و احکامات پر مشتمل سنده پول يس کی جانب سے ڈی آئی جی ہيڈکواٹراورآئی ٹی کو فوکل پرسن نامزد کيا گيا۔ ملاقات کے ختتام پر نيو يارک پوليس کے مختلف ک يڈرز کے افسران کی جانب سے آئی جی سنده کو نيو يارک پوليس کے بيجزاور يادگاری تحائف به ی پيش کي ئے گئے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.