Press Releases
Latest Press Releases
Helpline
15
آئی جی پی سندھ کی انویسٹیگیشن کی اپ گریڈیشن سے متعلق پروگرام میں شرکت
• آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی شعبہ تفتیش سندھ کی جانب سے "شعبہ تفتیش میں اصلاحات اور اس تناظر میں آئی جی سندھ کی ہدایات پر عمل درآمد "کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں شرکت۔
• اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سمیت کراچی کے زونل اورتمام انویسٹی گیشن افسران و اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
• اس موقع پر آئی جی سندھ کو ایڈشنل آئی جی کراچی نے کراچی پولیس کے نئے شعبے" فشل ریکاگنیشن برانچ" اور ڈی آئی جی انوسٹیگیشن کی جانب سے کرایم سین یونٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور شعبوں کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔
• انویسٹی گیشن افسران کے لیئے ایک اضافی بنیادی تنخواہ یکم اکتوبر سے فعال ہوگئی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
• اسی طرح ڈی ایس پیز و ایس آئی اوز کے لیئے بھی براہ راست فنڈنگ کی فراہمی کو ممکن بنایا گیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
• ان احسن اقدامات سے شعبہ تفتیش کی استعداد کار اور صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
• شعبہ تفتیش میں بہتری سے عام لوگ بھی مسفید ہونگے اور انصاف کی فراہمی بھی یقینی ہوسکے گی۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
• اس اقدام سے شعبہ تفتیش،ٹریننگ برانچ اور اسپیشل برانچ کے ہم پلہ ہوگئی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
• حکومت سندھ نے تمام اضلاع کے 3562تفتیشی افسران کو یہ سہولت فراہم کی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
• تمام ڈی ایس پیز اور ایس آئی اوز کے کاسٹ سینٹرز بن گئے ہیں۔
• اب 28 کروڑ 46 لاکھ روپئے کی فنڈنگ تھانہ جات کے تفتیشی افسران کو براہ راست منتقل ہوگئی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
• تمام ایس ایس پیز انویسٹی گیشن ان کاسٹ سینٹرز اکاؤنٹس کو ڈی ایس پیز اور ایس آئی اوز کے سپرد کررہے ہیں۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
• اگر کوئی پوچھے کہ پولیس کا مستقبل کیا ہے میں کہوں گا انویسٹی گیشن۔۔ایڈیشنل آئی جی کراچی
• محکمہ پولیس کا کام ہی امن و امان کے حالات پر کنٹرول کرنا ہے۔جاوید عالم اوڈھو
• شہری ہر مشکل گھڑی حالات اور ہنگامی صورتحال میں پولیس کی طرف دیکھتی ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی
• انویسٹیگیشن برانچ کو زیادہ سے زیادہ وسائل کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن
• شعبہ تفتیش محکمہ پولیس کی شناخت ہے۔
• ہمارے پاس اپشن صرف ایک ہے کہ ہمیں اچھی انویسٹیگیشن اور اچھا انویسٹیگیٹر بننا ہے۔
• جتنا اختیار ہمیں قانون دیتا ہے وہ سارا کا سارا اختیار انویسٹیگیشن کا ہے۔
• شعبہ تفتیش میں بہتری کے حوالے سے آپکا جوش اور ولولہ دیدنی ہے۔
• انویسٹی گیشن آفیسر اپنی تیاری کرتا ہے محنت کرتا ہے کیس بناتا ہے تو اس میں کے اندر کا خود اعتمادی آجاتی ہے۔
• ہم شعبہ تفتیش کو مالی طور پر خود مختار بنانے رہے ہیں۔
• انویسٹیگیشن برانچ کی استعدادی صلاحیتوں کو تقویت دینا اشد ضروری ہے۔
• ہمارا کرائم سین یونٹ بہترین کام کررہا ہے۔
• جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے میں جدہد تیکنیکس کا استعمال مذید بہتر ہوا ہے۔
• پولیس اسٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کو مذید اپ گریڈ کیا جائے۔ڈی آئی جی کرائم اینڈ انویسٹی گیشن کو ہدایت
• پی ایس آر ایم ایس کو کیس فیلو مینجمنٹ سے منسلک کیا جائے۔
• اس اقدام کا مکمل کیس کے ریکارڈ کو محفوظ کرنا ہے۔
• دو لاکھ روپئے تک کا انویسٹی گیشن بل بنانا آئی او کا اختیار ہے۔
• تھانہ جات کو مالی وسائل کے اسعمال کا خود مختار بنادیا ہے اور بجٹ مختص کردیا گیا ہے۔
• ایس ایچ اوز مختص کردہ بجٹ کو استعمال کریں۔
• ہم چاہتے ہیں کہ آپکی ترقی اور کیریئر پلاننگ کے لیئے کام کریں۔
• اس دفعہ ہم نے ٹرینیز کو اختیار دیا کہ اپنے ٹریننگ سینٹرز کا انتخاب خود کریں۔
• اس مرتبہ کسی بھی محکمانہ پروموشن کے کورس پر کوئی ان فٹ افسر یا جوان نہیں جاسکے گا۔
• میری خواہش ہیکہ ہر لحاظ سے فٹ افسر یا جوان پروموٹ ہو۔
• شعبہ تفتیش پر ہمارا خصوصی فوکس ہے۔
• آپ کرائم ڈی ٹیکٹ کریں آئندہ ہونیوالا کرائم خود بخود رک جائیگا۔
• کرائم ڈی ٹیکشن میں سب سے بڑا اور اہم کردار شعبہ تفتیش کا ہے۔
• کریمنلز کی شناخت پریڈ شعبہ تفتیش کا اہم حصہ ہے۔
• ہماری سب بڑی قوت انویسٹی گیشن ہے۔
• انویسٹی گیشن سے وابستہ افسران محکمانہ کورسز میں حصہ لیں تاکہ اپنے شعبہ میں بہترین اور ماہربن سکیں۔