Press Releases
Latest Press Releases
Helpline
15
• آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی شعبہ سندھ پولیس میں اسسٹنٹ کے عہدہ سے سپرینٹینڈینٹ کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کے اعزازمیں منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب۔ • سنٹر ل پولسم آفس کراچی مںو قائم ڈاکٹر محمد علی شاہ آڈیٹوریم مںم منعقدہ تقریب مں ایڈیشنل آئی جی ویئرر اینڈ فنانس، ڈی آئی جزع ہڈس کواٹرز، اسٹیبلشمنٹ، ٹریننگ، آئی ٹی، فنانس اور اے آئی جزے اسٹیبلشمنٹ، آپریشن، فنانس، ویئرر ، اسٹٹج اینڈ منیجمنٹ، ایڈمن، لگل ، کمانڈ اینڈ کنٹرول سی پی او سمتم دیگرافسران نے شرکت کی۔
• حال ہی میں سندھ حکومت کی جانب سے شعبہ سندھ پولیس کے 64 اسسٹنٹ رینک کے افسران کو آفس سپریڈینڈنٹ کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی ۔
• سب سے بڑی ویلفئیر ملازمین کوترقی دینا ہے ۔ آئی جی سندھ
• رینک بڑھنے سے صرف گریڈ نہںئ بلکہ تنخواہ مںم بھی اضافہ ہوتا ہے جوکہ موجودہ مہنگائی مںس مددگار ثابت ہوتی ہے۔ غلام نبی میمن
• ہماری کوشش ہے کہ دیگر افسران کو بھی جلد از جلد ترقی دی جائے ۔ غلام نبی ممنو
• اللہ نے ہم پر جو ذمہ داری ڈالی ہے ہماری کوشش ہونی چاہے ن کہ ہم اس ذمہ داری کو بخوبی سرانجام دیں۔ غلام نبی ممنر
• آخترت میں ہر انسان کا احتساب اس کے عہدے کے مطابق ہوگا، ہمںی فخر ہے کہ ہم اس نوکری مںو شہدے بھی ہوتے ہںی اور غازی بھی ہوتے ہںت۔ آئی جی سندھ
• پولست کا کام انسان اورانصاف کے ساتھ جڑا ہوتا ہے، ہمارا کام انصاف کی فراہمی کرنا ہے۔ آئی جی سندھ
• آپ سب عمر کے اس حصے مںا پہنچ چکے ہںڑ کہ اچھے اور برے کو بہتر سمجھتے ہںخ۔ غلام نبی ممند
• ہماری تنخواہ اوروسائل محدود ہیں مگر اس کے باوجود ہم اپنی نوکری پوری ایمانداری کسابتھ کرتے ہں ۔ آئی جی سندھ
• اپنے کام سے ضمر کا مطمئن ہونا بہت ضروری ہے اس کے لئے ایماندار اور نکغ نی م سے کام کرنا ضروری ہوتا ہے۔ آئی جی سندھ
• سرکاری ملازم ذمہ داری سے انحراف کے مختلف جواز تلاش اور پیش کرتے ہے اور ان میں ایک جواز تنخواہ سے متعلق ہوتا ہے ۔آئی جی سندھ
• سرکاری ملازمت میں کوئی ملازم ایسا نہیں ہوگا جو اپنی مرضی کے برخلاف ملازمت کررہا ہو۔غلام نبی میمن
• میں امیدکرتا ہوں آپ سب نئے پروموٹ ہونے والے افسران آئندہ بھی اپنا کام نہایت لگن اور لگن کساھتھ کریں گے۔ آئی جی سندھ
• تقریب کے اختتام پر شرکاء کی جانب سے آئی جی سندھ کو 22 گریڈ مںر ترقی پانے پر مبارکباد دی گئی۔
• تمام شرکاء نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کے مکمل تعاون پر شکریہ ادا کای۔