Press Releases
Latest Press Releases
Helpline
15
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی سینٹرل پولیس آفس کراچی آمد۔۔۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ون آن ون ملاقات۔۔
صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔۔
ہوائی فائرنگ کے انسدادی اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کرائیں۔وزیر داخلہ سندھ
ہوائی فائرنگ کرنیوالے عناصر کے خلاف آہنی اقدامات کیئے جائیں۔وزیر داخلہ سندھ
چائنیز شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق آئی جی سندھ سے تبادلہ خیال کیا۔
بعد اذاں وزیر داخلہ سندھ نے سی پی او میں قائم سیف سٹی مانیٹرنگ روم کا دورہ کیا۔
ڈی جی سیف سٹی نے مانیٹرنگ اقدامات اور دیگر ضروری امور پر بریفنگ دی۔
شہر کی مختلف 12 سائٹس پر 60 کیمراز کام کررہے ہیں۔بریفنگ
مانیٹرنگ کیمراز میں اے این پی آر اور چہرہ شناس کیمراز بھی شامل ہیں۔بریفنگ
سیف سٹی پروجیکٹ سسٹم اے وی ایل سی اور سی پی ایل سی سے منسلک ہے۔بریفنگ
یہ پروجیکٹ حال ہی میں لانچ ہوا ہے جلد اسکا ریسپانس بھی دیکھنے کو ملیگا۔آئی جی سندھ
جرائم سمیت چوری و چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق مجھے ریسپانس چاہیئے۔وزیر داخلہ سندھ
میں بذات خود بھی جرائم کے خلاف ریسپانس کا مشاہدہ کرونگا۔ضیاء الحسن لنجار