Press Releases
Latest Press Releases
Helpline
15
• آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے 51 ویں سی ٹی پی کے تیسرے فیز کی تربیت مکمل کرنے والے 08 اے ایس پیز پر مشتمل وفد کی ملاقات
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہونیوالی اس ملاقات میں زیر تربیت اے ایس پیز کو انکی تقرریوں اور ذمہ داریوں سے متعلق آگاہ کیا گیا۔
• ان اے ایس پیز میں سے دو کو کراچی ایسٹ اور ساؤتھ زون جبکہ بقیہ06 کو بدین، شہید بینظیر آباد، قمبر،حیدرآباد،گھوٹکی اور شکارپور کے اضلاع میں ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں۔
• 51 ویں سی ٹی پی کے تیسرے مرحلے کی تربیت کی کامیاب تکمیل پر آپ سب کو مبارکباد دیتاہوں۔آئی جی سندھ
• فرائض منصبی کی ذمہ داریوں کی کامیابی کیساتھ سرانجام دینے کو اپنا شعار بنائیں۔غلام نبی میمن
• صوبہ سندھ مختلف ملک کا معاشی حب ہے جہاں پورے ملک سے لوگ روزگار اورکاروبار کے لیے آتے ہیں ۔غلام نبی میمن
• یہاں سے حاصل ہونے والا تجربہ آپ کی سروس اور پیشہ کو نہ صرف نکھارے گا بلکہ پورے ملک کی ثقافت کو پہچانے کا موقع بھی فراہم کرے گا۔آئی جی سندھ
• فرائض کی بجاآوری متقاضی ہے آپکی سنجیدہ کاوشوں،محنت اور لگن کی۔آئی جی سندھ
• عوام کو اپنا دوست بنائیں اور حقیقی معنوں میں اچھی شہرت کو اپنا مقصد اور ہدف بنائیں۔آئی جی سندھ
• مجھے قوی امید ہیکہ آپ خود کو محکمہ پولیس میں فرض شناسی کی بہترین مثال ثابت