Press Releases

یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین اقدامات پر سندھ پولیس کے تمام افسران وجوانوں کو شاباش۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن

ماہ رمضان میں سیکیورٹی امور و اقدامات اور ٹریفک انتظامات کا ہر سطح پر بہترین اور غیر معمولی بنایا جانا لائق ستائش و مبارکباد ہے۔غلام نبی میمن

سندھ پولیس کے تمام یونٹس اورضلعی پولیس نے تمام اسٹیک ہولڈرزکے ساتھ مل کر سیکورٹی کے انتظامات کیے۔ آئی جی سندھ

جلوسوں کی گزرگاہوں،امام بارگاہوں،ودیگر جگہوں پر سیکیورٹی اور ٹریفک اقدامات پر مشترکہ حکمت عملی اور مربوط اقدامات ہر سطح پر عمدہ و بہترین رہے۔آئی جی سندھ

آج کے اس اہم دن کی مناسبت سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا کردار بھی قابل تعریف و ستائش ہے۔آئی جی سندھ

دہشت گردی، انتہا پسندی اور جرائم کی روک تھام کو مدنظررکھتے ہوئے افسران و جوان چوکنہ رہیں۔ آئی جی سندھ 

سندھ پولیس اور تمام یونٹس اسی طرح ماہ رمضان میں شاہراہوں،بازاروں اور مذہبی عبادت گاہوں کی