Press Releases

آئی جی سنده کی زير صدارت سنده پوليس کے شعبہ تفتيش ميں جدت اور اصلاحات سے متعلق اجلاس کراچی

,06 مئی 2024

سينٹرل پوليس آفس کراچی ميں منعقده اجلاس ميں ڈی آئی جيز،کرائم اينڈ انوسٹيگيشن، ہيڈکوارٹرز،آئی ٹی، اسٹبلشمنٹ،انويسٹی گيشن سنده،ايڈمن کراچی،فائنانس کے علاوه آپريشنز،ايڈمن اور آپريشنز برانچ سی پی او کے اے آئی جيز بهی شريک ہوئے۔ اجلاس ميں شعبہ تفتيش اور ليگل کی اپ گريڈيشن اور الحاق سميت ديگر امور کی مزيد بہتری کے حوالے سے تفصيلی تبادلہ خيال کيا گيا۔ ڈی آئی جی کرائم اينڈ انويسٹيگيشن کی جانب سے شعبہ تفتيش کے بنيادی ڈهانچہ، اصلاحات اورديگر نکات پرتفصيلی بريفنگ دی گئی۔ تفتيشی افسر،ايس ايچ او اور انسپکٹرز کو اگلے عہدے پر ترقی لينے کے ليے 25 کيسزحل کرنے ہونگے۔ اجلاس ميں فيصلہ مجوزه تجويز کو پوليس رولز کا حصہ بنانے کے ليئے سنده حکومت کو ترميم کے ليے سفارش کی جائے۔ آئی جی سنده کی ہدايت شعبہ تفتيش کو مضبوط بنانے کے ليئے تفتيشی افسران اور انکی ٹيمز کو کمپيوٹر ٹريننگ کورسز کروائے جائيں۔آئی جی سنده غلام نبی ميمن کيس کے چالان کے بعد شعبہ تفتيش،گواہان کے تحفظ،کيسز کی ڈيجيٹل مانيٹرنگ،کرائم اناليسز سميت ديگر امور پر بهی کام کرے۔ آئی جی سنده شعبہ تفتيش ميں نوجوان پوليس افسران کومواقع ديئے جائيں۔ آئی جی سنده شعبہ تفتيش ميں اضافی مالی مراعات کے ساته کيس ريوارڈ بهی ديا جارہا ہے۔ آئی جی سنده


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.