Press Releases
Latest Press Releases
Helpline
15
ساڪرو ٽائون ميرپور ساڪرو ۾ سرعام آئيس ھلڻ لڳو نوجوان نسل تباهه ٿيڻ لڳي ڊيلرن جا آئس زباني نالا ٻڌائي رهيو آهي اسان کي اميد آهي ته ساڪرو ايس ايڇ او نوٽس وٺندو
کے انعقاد سے اہلکاروں کی ذہنی وجسمانی صحت،ٹیم ورک، اور مسابقتی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔ بریفنگ
کھیلوں کی سرگرمیاں پولیس افسران کی جسمانی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن
کھیلوں میں شرکت سے جسمانی طاقت، برداشت،لچک،توازن اور قوت برداشت کو تقویت ملتی ہے۔آئی جی سندھ
یہ عوامل پولیس افسران کے روزمرہ کے کاموں،جیسے تعاقب، گرفتاری اور دیگر جسمانی چیلنجز کا سامنا کرنے کی صلاحیت کو بہتر بناتے ہیں۔آئی جی سندھ
پولیس کا کام اکثر انتہائی دباؤ والا ہوتا ہے،کھیلوں کی سرگرمیاں ذہنی تناؤ کو کم کرنے اور دماغی صحت کو بہتر بنانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہیں۔ آئی جی سندھ
کھیلوں میں کامیابیوں اور شرکت سے پولیس افسران کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے۔ آئی جی سندھ