Press Releases

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر سندھ پولیس کو شاباش۔

الحمداللہ جشنِ میلاد اپنے آغاز تا اختتام پُر امن و محفوظ رہا۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر سندھ پولیس کو شاباش۔

اہم ایونٹس پر سیکیورٹی کے فول پروف سیکورٹی انتظامات سندھ پولیس کا طرۃ امتیاز ہیں۔غلام نبی میمن

جلوسوں اور محافل میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے پر علماء،اکابرین سمیت تمام مسالک کا کردار بھی لائق تعریف رہا۔آئی جی سندھ

عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے پر سندھ پولیس کی کاوشوں اور لائحہ عمل ہر سطح پر مؤثر و مربوط رہا۔آئی جی سندھ

میلاد النبی ﷺ پر پولیس کے مؤثر سیکیورٹی اقدامات اور عوام کا تعاون بھی قابلِ تعریف ہے۔آئی جی سندھ

سیکیورٹی/ٹریفک فرائض پر مامور افسران و اہلکاروں کو آئی جی سندھ کی جانب سے خصوصی شاباش۔۔

سندھ پولیس نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔غلام نبی میمن