Press Releases

آئی جی سنده غلام نبی ميمن کی زير صدارت سنده پوليس کے شعبہ آپريشنز ميں اصلاحات کے حوالے سے جائزه اجلاس

,08مئی 2024

اجلاس ميں ايڈيشنل آئی جی آپريشنزز،ڈی آئی جيز،ہيڈکواٹرز، اسٹبلشمنٹ،فنانس،آئی ٹی،کراچی ايڈمن کے علاوه ديگر پوليس افسران نے شرکت کی۔ سينٹرل پوليس آفس کراچی ميں منعقده اجلاس ميں ايڈيشنل آئی جی آپريشنز نے پوليس تهانہ جات، ايس ايچ اوز سميت ديگر افسران/ اسٹاف کی تعيناتی،مالی و انتظامی معاملات اور استعدادکار سميت ديگر ضروری اصلاحات پر تفصيلی بريفنگ دی۔ تهانوں کے قيام و انضمام سے متعلق تجاوہز ميں علاقہ آبادی،جرائم کی شرح, حساسيت,فاصلوں کو مدنظر رکهاجائے۔ آئی جی سنده کم جرائم والے تهانہ جات کے انضمام سے متعلق سابق افسران اور معززين علاقہ سے رائے طلب کی جائے۔ آئی جی سنده ايس ايچ او،ايس آئی اوز اور ديگر اسٹاف کی تعيناتی کے حوالے سے معيار،تجربے،قابليت اور مہارت پر مشتمل مزيد تجاويز ترتيب دی جائيں۔آئی جی سنده پوليس تهانوں ميں عوام دوست اصلاحات اور مزيد افرادی قوت کی فراہمی،امن و امان کے قيام ميں مددگار اور معاون ثابت ہوگی۔ آئی جی سنده ہميں عوام کے ليئے پوليس تهانوں کی خدمات کو مثبت اور بہتر بنانا ہے۔ غلام نبی ميمن پوليس اور عوام کے درميان مضبوط اور پائيدار روابط کا مقصد جرائم سے پاک معاشرے کی تشکيل ہے۔ آئی جی سنده پوليس ٹريننگ نصاب، ٹريننگ ماڈيولز سے بهرپور استفادے کے ليئے محکمانہ کورسز/ ورکشاپس/ ليکچرز کا اہتمام اشد ضروری ہے۔آئی جی سنده آپريشنل اور انويسٹی گيشن استعداد کار کو تقويت دينے کے ليئے باقاعده کورسز کے شيڈيول ترتيب ديئے جائيں۔غلام نبی ميمن


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.