Press Releases
Latest Press Releases
Helpline
15
• آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت اندرون سندھ کے اضلاع میں ماڈل پولیس اسٹیشنز کی موجودہ صورتحال اورافتتاح سے متعلق اجلاس۔
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ ورکس،ڈی آئی جیز، فائنانس،ہیڈکوٹرز،اے آئی جیز،اسٹیٹ مینجمنٹ،آپریشنز،ایم اینڈ پی آر نے بالمشافہ جبکہ ڈی آئی جیز، حیدرآباد،سکھر،میرپورخاص،شہیدبینظیر آباد اور متعلقہ ضلعی ایس ایس پیز نے ذریعہ وڈیولنک شرکت کی۔
• ڈویژنل ڈی آئی جیز اور ضلعی ایس ایس پیز کی جانب سے اجلاس کو ماڈل پولیس اسٹیشنز کی مرمت،تزنین و آرائش، دستیاب سہولیات اور افتتاحی اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
• تمام ماڈل پولیس اسٹیشنز کی تزنین و آرائش کے امور جلد از جلد مکمل کی جائے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن
• تمام ماڈل پولیس اسٹیشنز میں خوش اخلاق،شائستہ گفتار، عوام دوست اور تجربہ کار اسٹاف تعینات کیا جائے۔آئی جی سندھ
• پولیس اسٹیشنز میں خوشگوار ماحول اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے۔آئی جی سندھ
• رمضان کی آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیئے جائیں۔آئی جی سندھ
• عادی مجرمان اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیئے کوششیں مزید تیز کی جائیں۔آئی جی سندھ
• زیادہ تر جرائم میں عادی مجرمان اور مفرور ملزمان ملوث ہوتے ہیں۔آئی جی سند