Press Releases

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے پوم شہداء پولیس پر پیغام۔۔۔

پولیس کے شہداء کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن

صوبہ سندھ بالخصوص شہروں میں بدامنی سے امن تک کا سفر شہداء کی قربانیوں کا مرہون منت ہے۔آئی جی سندھ 

سندھ پولیس دہشت گردی اور اسٹریٹ کرائم کے خلاف فولادی دیوار ہے۔آئی جی سندھ 

کچہ کے دشوار گذار علاقے ہوں یا شہرسندھ پولیس نے ہمیشہ اپنی قربانیوں سے امن قائم کیا ہے۔ آئی جی سندھ 

سندھ پولیس شہریوں کی خدمت ایک عمدہ مثال ہے۔آئی جی سندھ 

سندھ پولیس پختہ عزم و جدیدٹیکنالوجی کے ساتھ امن دشمنوں کو کبھی پنپنے نہیں دے گی۔ آئی جی سندھ 

 سندھ پولیس ٹیکنالوجی کی مدد سے دشمن کی جڑیں کاٹتی رہے گی اور قربانیاں دیتی رہے گی۔آئی جی سندھ 

شہداء اور انکے اہلخانہ سندھ پولیس کا حوصلہ اور ذمہ داری ہے۔آئی جی سندھ 

شہید کے ورثاء کی فلاح و بہبود ہمارا فخر اور مستقبل کی ضمانت ہے۔آئی جی سندھ    

سندھ حکومت کی جانب سے پولیس اور شہداء کے ورثاء کو ہیلتھ انشورنس اور شہداء پیکج  دینے پر مشکور ہیں۔آئی جی سندھ 

سندھ حکومت نے شہید پیکج کو 10 ملین سے بڑھا کر کم از کم 2.35 ملین سے 70ملین تک کیا۔ آئی جی سندھ 

ہماری صفوں میں ہر شہید کا خون،فرض کی تکمیل کی گواہی ہے۔ آئی جی سندھ