Press Releases

آئی جی سنده سے پريس کلب کراچی کے 09 رکنی وفد کی ملاقات۔ پوليس اور جرنلسٹ لائژن کميٹی کے قيام کی تجويز۔۔

کراچی,13مئی 2024

آئی جی سنده غلام نبی ميمن سے سينٹرل پوليس آفس کراچی م يں پريس کلب کراچی کے 09 رکنی وفد نے صدر سعيد سربازی کی سربرايی م يں ملاقات کی ،وفد کے ديگر ارکان ميں س يکر يٹری شع يب احمد،نائب صدر رشيد م يمن،جوائنٹ سيکر يٹری محمد منصف اور اراکين مجلس عاملہ شامل به ی شامل تهے۔ اس موقع پر وفد نے صحافيوں کے مسائل کے حل کے ليئے پوليس اور جرنلسٹ لائژن کم يٹی کے قيام ک ی تجويز ديتے ہوئے کہا کہ لائژن کميٹی کے قيام سے ناصرف باہم روابط کو تقويت مليگی بلکہ صحافيوں کو انکے مسائل و مشکلات کے ليئے ازالہ پليٹ فارم بهی ميسر آجائيگا۔ وفد نے مزيد کہا کہ ہاکس بے م يں قائم صحافی کالونی بلاک 2 اور بلاک 12 کو متعلقہ تهانے ک ی سطح پر مناسب سيکيورٹی فراہمی کے حوالے سے بهی اقدامات کيئے جائيں۔ملاقات کے دوران وفد نے صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی کی گرفتاری سے متعلق پوليس پيش رفت سے به ی آگاہی لی۔ آئی جی سنده نے ہدايات ديں کے پوليس جرنلسٹ لائژن کم يٹی کے ق يام سميت صحافی کالونی کی س يک يورٹی کے ليئے ہر ممکن اقدامات کيئے جائيں جبکہ لائژن کم يٹی کے ق يام کے ضمن م يں بہترين اور باصلاحيت پول يس افسران کے ناموں پر مشتمل فہرست ترتيب دی جائے اور بعدازاں اس فہرست کو پر يس کلب کراچی کے عہديداران سے شيئر کيا جائے۔ ان کا کہنا تها کہ صحافيوں کو درپيش مسائل کا ازالہ صحافتی امور کی بابت تعاون پوليس ک ی ترجيحات ہيں جبکہ فی زمانہ پوليس اور ميڈ يا کے مابين مضبوط اور پائيدار روابط اشد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فيک نيوز کی حوصلہ شکنی کے ليئے صحافيوں کو اپنا انفرادی اور اجتماع ی کردار ادا کرنا ہوگا ک يونکہ فيک/ غير مع ياری خبر يں جلد ہی عوام م يں سرايت کرجاتی ہيں اور بعدازاں افراتفری کا سبب بنتی ہيں۔ آئی جی سنده نے وفد سے کہا کہ جرائم کے خلاف اور امن وامان ک ی خاطر اٹهائے گئے پوليس کے فول پروف اقدامات اوراچهی کارکردگی کو عوام کے سامنے لائيں تاکہ عوام يہ جان سک يں کہ پوليس شبانہ روز محنت اور کاوشوں سے ناصرف قيام امن کو استحکام دے رہے ہيں بلکہ عوام کے تحفظ کے ضمن ميں به ی ہراول دستے کے طور پر پيش پيش ہيں۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.