Press Releases
Latest Press Releases
Helpline
15
آئی جی سندھ کی جانب سے سندھ پولیس کے افسران، جوانوں کو عیدپر پیغام۔
آئی جی سندھ کی جانب سے سندھ پولیس کے افسران، جوانوں کو عیدپر پیغام۔۔
ماہ صیام کے تینوں عشروں اور نماز عید کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اقدامات پر سندھ پولیس کو شاباش ہے۔آئی جی سندھ
شہریوں کے تحفظ کے لیئے جملہ سیکیورٹی امور و اقدامات و باالخصوص حکمت عملی لائق ستائش و تحسین رہی۔غلام نبی میمن
رمضان المبارک کے دوران باالخصوص افطاری سے قبل ٹریفک اقدامات باعث اطمینان رہے۔آئی جی سندھ
مختلف سڑکوں شاہراہوں پر ٹریفک کے دباؤ کے باوجود ٹریفک کو رواں دواں رکھنے پر ٹریفک پولیس کو سراہتا ہوں۔غلام نبی میمن
امید ہیکہ سیکیورٹی و ٹریفک اقدامات سمیت مفاد عامہ کے تمام امور کو سندھ پولیس جاری رکھیگی۔آئی جی سندھ
قانون نافذکرنے والے دیگر سیکیورٹی اداروں کا سندھ پولیس سے مکمل تعاون اور سپورٹ لائق تعریف ہے۔آئی جی سندھ