Press Releases
Latest Press Releases
Helpline
15
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت پولیس اہلکاروں کی ہیلتھ انشورنس کے حوالے سے اجلاس
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت پولیس اہلکاروں کی ہیلتھ انشورنس کے حوالے سے اجلاس۔
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر،ڈی آئی جیزاسٹبلشمنٹ،ایڈمن کراچی،اے آئی جی فنانس اور ویلفیئر سندھ موجود تھے۔
اجلاس کے شرکاء کو ڈی آئی جی اسٹبلشمنٹ نے پولیس پیلتھ انشورنس پالیسی کے خدوخال،فوائد اور اسکے تحت دستیاب طبی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
نجی اسپتالوں اور ان میں موجود طبی سہولیات کی انشورنس کے ذریعے فراہمی کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے۔آئی جی سندھ کی ہدایت
کمیٹی میں ڈی آئی جی فائنانس،اسٹبلشمنٹ، ڈویژنل ڈی آئی جیز،اے آئی جی ایڈمن و ویلفئیر پر مشتمل ہوگی۔ آئی جی سندھ
کمیٹی ہیلتھ انشورنس سہولت سے متعلق سہولیات اور قواعد و ضوابط پرمبنی جامع رپورٹ مرتب کرے گی۔ آئی جی سندھ