Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
⬅️*منشیات کے 04 مقدمات کا روپوش، 1100 گرام چرس جبکہ ایک کرمنل ناجائیز اسلحہ سمیت گرفتار۔*
⬅️ 02 روپوشوں, 01 کرمنل اور 10 منشیات فروشوں سمیت 14 گرفتار۔
⬅️*29 پینٹ وسکی 1575 پڑیاں گٹکہ اور درجنوں لیٹر شراب برآمد۔*
▪️*ٹنڈوآدم تھانہ۔*
پولیس نے منشیات کے چار مختلف مقدمات میں روپوش منشیات فروش مظہر علی خاصخیلی کو 1100 گرام چرس سمیت گرفتار کیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک کرمنل وزیر ابڑو کو ایک غیر قانونی تیس بور پسٹل سمیت گرفتار کیا ہے۔
▪️*کھپرو تھانہ۔*
پولیس نے مختلف مقدمات میں بدرالدین درس سے 550 پڑیاں گٹکا، صدام شر سے 30 لیٹر شراب، قادر بخش شر سے 24 پینٹ وسکی برآمد کیے ہیں۔ اس کے علاوہ مقدمہ نمبر 100 سال 2026 زیر دفعہ 452، 337,506 پی پی سی کے روپوش امیر بخش کہیری کو گرفتار کیا ہے۔
▪️*کھا ہی تھانہ*
پولیس نے علی نواز نوہڑی کو گرفتار کر کے 330 پڑیاں گٹکے کے برآمد کی ہیں۔
▪️*سنجھورو تھانہ*
پولیس نے منشیات فروش محمد موسی لغاری کو گرفتار کر کے 05 پینٹ وسکی کے برآمد کیے ہیں۔
▪️ پیرومل تھانہ۔
پولیس نے منشیات فروش دلمراد چانڈیو گرفتار کر کے 275 پڑیاں ممنوعہ گٹکے کی برآمد کی ہیں۔
▪️*سرہاری تھانہ*
پولیس نے مقدمہ نمبر 34 سال 2026 زیر دفعہ 337 (ایف)، 504 پی پی سی کے روپوش خادم حسین اوٹھو کو گرفتار کیا ہے۔
▪️*کھاہی تھانہ*
پولیس نے محمد علی عرف عادو مری کو گرفتار کر کے 220 پڑیاں ممنوعہ گٹکے کی برآمد کی ہیں۔
▪️*جھول تھانہ*
پولیس نے منشیات فروشوں دلاور پنجارو اور نظیر احمد خاصخیلی کو گرفتار کر کے 200 پڑیاں ممنوعہ گٹکے کی برآمد کی ہیں۔
▪️*جام نواز علی تھانہ۔*
پولیس نے قادر بخش لانگھانی کو گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب برآمد کی ہے۔