Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
⬅️*منشیات کے 04 مقدمات کا روپوش، 1100 گرام چرس جبکہ ایک کرمنل ناجائیز اسلحہ سمیت گرفتار۔*
⬅️ 02 روپوشوں, 01 کرمنل اور 10 منشیات فروشوں سمیت 14 گرفتار۔
شہدادپور میں پولیس مقابلہ
⬅️*منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار۔*
⬅️*ایک TT پسٹل برآمد۔*
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق پولیس پارٹی نے عیسی مکرانی گوٹھ پر بدنام منشیات فروش حشمت مکرانی جوکہ منشیات کے تین مقدمات میں اشتہاری بھی ہے اس کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں پولیس پارٹی کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، مرد اور خواتین نے مل کر پولیس پر حملہ کر دیا، فائرنگ کر کے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ اس ضمن میں پولیس نے مقدمہ...
⬅️*منشیات فروشوں کی سرپرستی کے الزام میں 04 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست، تھانیدار معطل اور ریورٹ۔*
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق منشیات کے خاتمے اور اس لعنت کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں اس سلسلے میں ایس ایس پی سانگھڑ نے منشیات فروشوں سے رشوت لے کر چھوڑنے، بھتہ، رشوت وصول کرنے اور منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر ایس ایچ او پیرومل دھنی بخش بروہی کو سسپینڈ اور ریورٹ جبکہ تھانہ پیرومل کے پولیس اہلکاران یوسف شاہ، علی ڈنو زرداری، محمد رفیق بروہی اور سکندر علی زرداری کو نوکری سے برخاست کر دیا ہے۔
<...
12 منشیات فروشوں، 14 جواریوں، قتل اور اقدام قتل کے 03 مطلوب ملزمان سمیت 19 گرفتار
شراب کی ایک بھٹی مسمار۔ منشیات فروشوں سے 1413 پڑیاں گٹکا اور 170 لیٹر شراب برآمد۔
سانگھڑ : تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں سلسلے میں ایس ایچ او سرہاری نبی بخش لاشاری نے امید علی مگسی کی شراب کشید کرنے والی بھٹی پر چھاپہ مار کر بھٹی کو مسمار تیاری کے مرحلے میں موجود 60 لیٹر شراب کو تلف اور 80 لیٹر تیار شراب برآمد کر کے منشیات فروشوں امید علی مگسی اور سیف اللہ مگسی کو گرفتار کیا یے۔
<...
11 منشیات فروشوں سمیت 13 ملزمان گرفتار
منگلی میں ہونے والے نویو بھیل کے قتل کیس کے ملزم سے ریپیٹر برآمد۔ چرس کے ڈیلر سے 1040 گرام چرس اور منشیات فروشوں سے 160 لیٹر شراب اور سیکڑوں پڑیاں گٹکہ برآمد۔ لاوارث حالت میں ملنے والی موٹرسائیکل اصل مالک کے سپرد۔
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او منگلی یوسف ناریجو نے نویو بھیل کے قتل میں گرفتار ملزم خادم حسین کورائی سے دوران تفتیش آلہ قتل (ریپیٹر...
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.