Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
اسلحہ کی نمائش، ٹینٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف شکارپور پولیس کی کارروائیاں
اسلحہ کی نمائش، ٹینٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف شکارپور پولیس کی کارروائیاں
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کے احکامات پر شکارپور پولیس عمل پیرا
شکارپور میں اسلحہ کی نمائش، ٹینٹڈ گلاسز، فینسی نمبر پلیٹس اور ناقابلِ شناخت یا بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف مہم کا آغاز -
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر اے ایس پی سٹی محمد آصف کی ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو خصوصی ٹاسک دیتے ہوئے بلاامتیاز کارروائیوں کی ہدایات جاری
مختلف شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں اور دیگر اہم مقامات پر سنیپ چیکنگ اور ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل بغیر نمبر پلیٹ، کار و دیگر گاڑیوں پر ریفلیکٹ لائٹس کا استعمال کرنے والوں کے اتارے گئے ۔
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی-ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم
سنیپ چیکنگ کا مقصد ضلع بھر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ہو سکے۔