Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ کی ضلع لاہور صوبہ پنجاب میں کاروائی ملزم علی گل سندرانی گرفتار
از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 9 مارچ 2025
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کرنے کیلئے شکارپور پولیس کا کریک ڈاؤن۔
ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظھور احمد سومرو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ آغا فارم نے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی عمل لائی ۔
پولیس نے تھانہ باٹاپور ضلع لاہور صوبہ پنجاب میں کاروائی کرکے ملزم علی گل ولد باطن سندرانی کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
گرفتار ملزم ارادے قتل، پولیس مقابلے اور دہشتگردی کے مقدمے میں اشتہاری ملزم ہےا۔ ایس ایس پی شکارپور
ملزم کے خلاف ضابطہ کارروائی کیلئے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی شکارپور
تمام ایس ایچ اوز جرائم پیشہ افراد کیخلاف مزید کارروائیاں تیز کریں۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ شکارپور