Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی جانب سے شکارپور پولیس کو عیدالاضحی پر فرائض کی ذمہ دارانہ انجام دہی پر شاباش
ایس ایس پی آفیس ضلع شکارپور
درخوست برائے ٹکرز
شکارپور :27 مئی 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی جانب سے شکارپور پولیس کو عیدالاضحی پر فرائض کی ذمہ دارانہ انجام دہی پر شاباش
ایس ایس پی شکارپور نے عیدالاضحی کے موقع پر مؤثر سیکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ اور امن و امان کے قیام کے لیے شکارپور پولیس کی ذمہ دارانہ انداز میں فرائض کی انجام دہی کو سراہتے ہوئے افسران و اہلکاروں کو شاباش دی ہے۔
عوام کے اعتماد اور شہر کے امن کا تسلسل، شکارپور پولیس کی مسلسل محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے اپنی خوشیاں عوام کے تحفظ پر قربان کر کے فرض شناسی اور جذبہ خدمت کی بہترین مثال قائم کی، جو قابلِ تحسین ہے۔