Press Releases

ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 04 نومبر 2025* 

 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایات پر ضلع کے مختلف علاقوں میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔

آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن ہجرت کالونی کے علاقے میں سول لائن پولیس اسٹیشن کی حدود میں کیا گیا۔

آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی اوز کلفٹن، فریر، صدر اور پریڈی نے کی، جبکہ سول لائن، آرٹلری میدان، پریڈی، فرئیر، صدر، آرام باغ، کلفٹن اور...


فرئیر پولیس اسٹیشن کی مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 04 نومبر 2025* 

فرئیر پولیس اسٹیشن کی مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی 

ہوٹل آئی کی مدد سے دو مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

ملزم کے نام دانش ولد سرفراز اور رحمت اللہ ولد ہدایت اللہ ہیں 

مقدمات کی تفصیلات:

1. ایف آئی آر نمبر 381/2025 بجرم 381/34 تعزیراتِ پاکستان، تھانہ اتحاد ٹاؤن

2. ایف آئی آر نمبر 117/2022 بجرم 489-B تعزیراتِ پاکستان، تھانہ موچکو

 گرفتار ملزمان کو متعلقہ تھانوں کی...


ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں اسلحہ کی نمائش اور یونیفارم کوڈ کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *مورخہ: 03 نومبر 2025* 

 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں اسلحہ کی نمائش اور یونیفارم کوڈ کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں اسلحہ کی نمائش اور یونیفارم کوڈ کی خلاف ورزیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کیا گیا۔

کارروائی کے دوران 15 افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں متعدد پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز بھی شامل ہیں۔ 

 ابتدائی مرحلے میں تمام گرفتار افراد کو سخت وارننگ جاری...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی جانب سے منشیات فروش اور گٹکا / ماوا فروش کے خلاف مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 03-11-2025* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی جانب سے منشیات فروش اور گٹکا / ماوا فروش کے خلاف مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

کارروائیوں کے دوران منشیات فروش اور ایک گٹکا / ماوا فروش کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزمان کے نام محمد آصف ولد محمد سلیم اور شہزاد ولد عاشق حسین ہیں۔

ملزمان کے قبضے سے 5132 گرام چرس، ایک 9MM پستول بمعہ 04 زندہ راؤنڈز اور 30 عدد گٹکا / ماوا پی...


تھانہ کلفٹن پولیس کی بروقت کارروائی — چوری شدہ گاڑی برآمد

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 02 نومبر 2025* 

 *تھانہ کلفٹن پولیس کی بروقت کارروائی — چوری شدہ گاڑی برآمد* 

 تھانہ کلفٹن پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہری کی چوری شدہ گاڑی برآمد کرلی۔

 آج مورخہ 02-11-2025 کو شہری شریف خان ولد حبیب خان، نے مددگار 15 پر اطلاع دی کہ ان کی گاڑی نمبر BD-3070 (جیپ) ان کی رہائش گاہ کے سامنے سے چوری ہو گئی ہے۔

اطلاع ملتے ہی تھانہ کلفٹن پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اطلاع دہندہ سے رابطہ کیا اور گاڑی ٹریس...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.