Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

Traffic Police Hyderabad And N.P.F 15.10.2024

🚦🚔 از دفتر سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ٹریفک حیدرآباد ریجن  🚔🚦
مورخہ 15.10.2024 کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آباد کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹریفک پولیس حیدرآباد کہ تمام سیکشن آفیسر اور NGOs ٹریفک پولیس حیدرآباد نے شرکت کی۔
 نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آباد کی جانب سے سیمینار میں اسلام آباد میں موجود ٹریفک پولیس کہ ان لائن (ایپ) کہ ذریعہ سے چالان کرنے کہ حوالے سے حیدرآباد میں بھی جدید سسٹم سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان کرنے کی وضاحت کی اور حیدرآباد ٹریفک پولیس کہ آفیسران سے گفتگو کی اور اپنی تمام وضاحت کہ بعد تمام سیکشن آفیسران اور NGOs کہ سوالات کہ جوابات دیے۔
جس کہ بعد نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آباد سے آئے  پرجیکٹ ڈائریکٹر غلام مقطدہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید مجتبیٰ نے اس اپڈیٹ چالان سسٹم اور آن لائن (ایپ) سسٹم سے چالان کرنے کو جلد ازجلد حیدرآباد میں شروع کرنے کا یقین دلایا اور کہ بھی کہا اس سسٹم کی شروعات کہ ساتھ آگاھی مھم کا بھی انعقاد کیا جائے گا تاکہ ٹریفک پولیس حیدرآباد کی جانب سے حیدرآباد کی عوام کو اس کی آگاھی دی جائیگی۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.