Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Traffic Police Hyderabad And N.P.F 15.10.2024
🚦🚔 از دفتر سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ٹریفک حیدرآباد ریجن 🚔🚦
مورخہ 15.10.2024 کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آباد کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹریفک پولیس حیدرآباد کہ تمام سیکشن آفیسر اور NGOs ٹریفک پولیس حیدرآباد نے شرکت کی۔
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آباد کی جانب سے سیمینار میں اسلام آباد میں موجود ٹریفک پولیس کہ ان لائن (ایپ) کہ ذریعہ سے چالان کرنے کہ حوالے سے حیدرآباد میں بھی جدید سسٹم سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان کرنے کی وضاحت کی اور حیدرآباد...
اردلی روم
مورخہ 21.08.2024 کو
جناب ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن عطامحمد نظامانی صاحب نے اپنے دفتر میں ٹریفک پولیس آفیسران کا اردلی روم کیا۔
ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن عطامحمد نظامانی صاحبِ نے اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام افسران کی ٹریفک چالان پر ،شوکاز اور انکو درپیش دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے۔
ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن عطامحمد نظامانی صاحبِ نے اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام افسران کو حیدرآباد میں ٹریفک کہ حوالے سے اہم اور ضروری ہدایات...
سول ہسپتال کہ پاس موجود غیر قانونی تجاوزات (انکروچمنٹ) اورغلط پارکنگ ہونے کی وجہ سے آفیسران بالا کہ حکم پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
روز جمعرات مورخہ 08.08.2024 جناب سپرنٹینڈنٹ آف ٹریفک پولیس حیدرآباد عطا محمد نظامانی صاحب نے ایس پی ٹریفک آفیس حیدرآباد میں
1۔ ایم ایس سول ہسپتال
2۔اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ سٹی حیدرآباد
3۔عزازی سیکرٹری ٹریفک مینجمنٹ بورڈضلع حیدرآباد۔
4. ڈائریکٹر انسداد تجاوزات حیدرآباد۔
5. چیئرمین میاں سرفراز ٹاؤن حیدرآباد
6. ڈی ایس پی ٹریفک سٹی حیدرآباد۔
7. ڈی ایس پی ٹریفک دیہی (رورل)حیدرآباد۔
8. سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حیدرآباد۔
9. سیکشن...
سول ہسپتال پر غلط پارکنگ
مورخہ .08.2024۔07 کوجناب ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن عطا محمد نظامانی صاحب سول ہسپتال کہ پاس موجود غیر قانونی تجاوزات (انکروچمنٹ) اورغلط پارکنگ ہونے کی وجہ سے آفیسران بالا کہ حکم پر میٹنگ کا انعقاد کیا اس میٹنگ میں شریک حیدرآباد ٹریفک مینجمنٹ بورڈ کے عزازی سیکریٹری جناب جاوید اقبال صاحب ڈی ایس پی ٹریفک سٹی داؤد رحمان اور سیکشن آفیسران مارکیٹ موجود تھی۔میٹنگ میں سول ہسپتال حیدرآباد پر غلط پارکنگ کا ہونا اور انکروچمنٹ کہ حوالے درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی جس پر ٹریفک مینجمنٹ بورڈ کے عزازی سیکر...
ٹریفک انتظامات برائے محرم الحرام 1445 ہجری
مورخہ 04.07.2024 کو جناب ڈی آئی جی ٹریفک حیدرآباد جناب فدا حسین مستوئی صاحب کی حکم پر جناب سپرنٹینڈنٹ آف ٹریفک پولیس حیدرآباد جناب عطا محمد نظامانی صاحب کی زیر صدارت محرم الحرام میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کے ارگنائزر سید محمد رضا ایرانی اور فوکل پرسن سید فرداد رضا رضوی جلوس یوم عاشورہ کے انتظامات کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
میٹنگ میں مرکزی جلوس سے منسلک روٹ کہ حوالے سے ڈی ایس پی ٹریفک سٹی،ڈی ایس پی ایڈمن ڈی آئی جی ٹریفک، اور تمام سیکشن آفیسر و ریکارڈ کیپر بھی شامل تھے۔
ہیوی گاڑیوں کا شھر میں رات 11:00 بجے سے پہلے داخل نہیں ہو
مورخہ 25.07.2024 کو جناب سپرنٹینڈنٹ آف ٹریفک پولیس حیدرآباد صاحب نے ڈی ایس پی ٹریفک رورل سیکشن بلدیہ اور سیکشن بھٹائی نگر کہ اسٹاف کی ورل کال کی جس میں جناب سپرنٹینڈنٹ آف ٹریفک پولیس حیدرآباد نے تمام اسٹاف کو ون وے کی خلاف روزی کرنے والوں کہ خلاف محکمانہ کارروائی کرنے اور ہیوی گاڑیوں کا شھر میں رات 11:00 بجے سے پہلے داخل ہونے پر حکم دیا کہ کوئی بھی ہیوی ٹریفک دن کہ اوقات میں شھر میں داخل نہیں ہو اور آپ تمام اسٹاف اس حکم پر سختی سے عملدرآمد کروائیں
بسلسلہ محرم الحرام
بسلسلہ محرم الحرام
یکم محرم الحرام بتاریخ 08.07.2024 کو جناب ایس پی صاحب ٹریفک پولیس حیدرآباد نے تمام سیکشن آفیسران و ریکارڈ کیپر صاحبان کے ساتھ محرم الحرام میں سیکشن آفیسران کو درپیش مسائل کو زیر بحث رکہا اور تمام کہ موجود مسائل پر گفتگو کی۔
اس میٹنگ میں شریک تمام ڈی ایس پی ٹریفک پولیس حیدرآباد تمام سیکشن آفیسر ھیڈ کلرک ایس پی ٹریفک ریڈر ایس پی ٹریفک پی ای ایس پی ٹریفک و ریکارڈ کیپر شامل تھے۔ یہ عاشورہ مکمل طور پر مشترکہ ہے جس کا عزاداری کا پروگرام ہے وہ بھی ہمارے ساتھ ہے جس...