Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سول ہسپتال پر غلط پارکنگ
مورخہ .08.2024۔07 کوجناب ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن عطا محمد نظامانی صاحب سول ہسپتال کہ پاس موجود غیر قانونی تجاوزات (انکروچمنٹ) اورغلط پارکنگ ہونے کی وجہ سے آفیسران بالا کہ حکم پر میٹنگ کا انعقاد کیا اس میٹنگ میں شریک حیدرآباد ٹریفک مینجمنٹ بورڈ کے عزازی سیکریٹری جناب جاوید اقبال صاحب ڈی ایس پی ٹریفک سٹی داؤد رحمان اور سیکشن آفیسران مارکیٹ موجود تھی۔میٹنگ میں سول ہسپتال حیدرآباد پر غلط پارکنگ کا ہونا اور انکروچمنٹ کہ حوالے درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی جس پر ٹریفک مینجمنٹ بورڈ کے عزازی سیکریٹری جناب جاوید اقبال صاحب نے جناب ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن عطا محمد نظامانی صاحب کو اپنی تجاویز پیش کی جس پر جناب ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن عطا محمد نظامانی صاحب نے ھیڈ کلرک اسماعیل ملاح کو بھتر تجاویز نوٹ کروائیں اور ڈی ایس پی ٹریفک سٹی داؤد رحمان صاحب اور سیکشن آفیسر مارکیٹ اعجاز خان کو حکم دیا کہ آپ سول ہسپتال کہ پاس موجود غلط پارکنگ کو دورست کروائیں اور جو ایمبولینس کار رکشہ وغیرہ مریضوں کہ ہمراہ سول ہسپتال پر آتی ہیں ان تمام کو روڈ بئیر لگا ایک جگہ مخصوص کریں تاکہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کہ ساتھ ساتھ روڈ پر ٹریفک کی روانی میں بھی خلل نا پیدا ہو اور اس حکم پر سختی سے عملدرآمد کروائیں۔