Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں چرس سمیت دو منشیات سپلائر گرفتار، مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*13 فروری 2026*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں چرس سمیت دو منشیات سپلائر گرفتار، مقدمہ درج*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

ایس ایچ او تھانہ پٹنی کی دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کامیاب کارروائی دو منشیات سپلائر کو بھاری مقدار چرس سمیت گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5000 گرام چرس کو برآمد کیا گیا۔

ملزمان میں غلام رسول بررڑو اور زاہد علی میربہر شامل۔

گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس ٹیم کی بہترین کاروائی پہ شاباشی کا پیغام* 

*ترجمان سکھر پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.