Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 275 کلو خام مال 👈 3960 عدد گٹکا 👈 05 لیٹر دیسی شراب 👈 225 عدد مین پڑی 👈 02 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق۔
⏪ ایس ڈی پی او سٹی کی سربراہی میں آر آر ایف، مددگار اور اے سیکشن پولیس کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے قبضے سے 275 کلو خام مال، 225 عدد مین پڑی اور مین پڑی بنانے کا سامان برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
*Crime No: 223/2025*
⏪ ایس ایچ او چمبڑ کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 3960 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1- مسمات ثانیہ زوجہ محمد صالح
*Crime No: 97/2025*
⏪ ایس ایچ او مشائخ ہوتی کی کارروائی، شراب فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 05 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1- ہیرو ولد خموں
*Crime No: 27/2025*