Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ڈی پی او سٹی کی سربراہی میں انچارج ماچہی ہوٹل کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی۔
👈 28 کلو خام مال
👈 17 کلو تمباکو
👈 10 کلو مین پڑی ریپر
👈 10 پیکٹ انڈین سفینا گٹکا برآمد
👈 01 ملزم گرفتار
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔
تفصیلات کے مطابق
⏪ ایس ڈی پی او سٹی کی سربراہی میں انچارج ماچہی ہوٹل کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی۔
👈 گائوں غلام قادر جویو نزد پیر کاٹھی مخفی اطلاع پر ایک مھران کار رجسٹریشن نمبر AHA-245 کو چیکنگ کے لیے روکا گیا۔
👈 دوران چیکنگ کار میں سے 28 کلو خام مال، 17 کلو تمباکو، 10 کلو ریپر اور 10 پیکٹ انڈین سفینا گٹکا برآمد۔
👈 منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو حراست میں لیے لیا گیا۔
👈 گرفتار ملزم کی شناخت اعجاز ولد غلام قادر جویو کے نام سی ہوئی ہے۔
👈 ملزم کے خلاف تھانہ بی سیکشن ٹنڈوالھیار پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
Crime No: 168/2024
U/S: 8(i) SPPMSSUGM act 2019