Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی جناب ابریز علی عباسی صاحب ٹنڈوالھیار کی جاری کردہ ہدایتوں پر جرائم میں ملوث ملزمان کے کیسز کی تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔
تھانہ ای سیکشن کے کرائم نمبر 103/2022 میں گرفتار جرائم پیشہ افراد 2 مجرمان میں سے ہر ایک کو 10 سال قید اور 100000 لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔
۔
تفصیلات کے مطابق
⏪ تهانه ای سیکشن کی حدود میں 02 سال قبل مدینہ منی مارٹ شاپ نزد شیل پمپ حیدرآباد روڈ ٹنڈوالھیار پر مجرمان نے اسلحے کے زور پر مدعی ظھیر عباس ولد نور محمد کھتری سے اسلحہ کے زور لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے تھے۔
👈 جس میں مدعی نے مزاحمت کی اور بروقت اطلاع پر پولیس جاء وقوع پر پہنچ کر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔
👈 جس میں ایس ایچ او ای سیکشن نے جدید تکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مجرمان کی شناخت کی اور مسروکہ مال برآمد کر کے مجرمان کو گرفتار کر لیا اور تفتیش شروع کر دی۔
👈 شفاف اور بہترین انویسٹیگیشن کے نتیجے میں مورخہ 13.09.2024 پر کورٹ جناب فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج صاحب ٹنڈوالھیار نے جرم ثابت ہونے پر ہر ایک ملزم کو 10 سال قید اور 100000 روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔
👈 کورٹ کے فیصلے پر عوام کا پولیس اور عدلیہ پر اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے۔
سزا یا فتہ مجرمان بنام: 1۔ کامران ولد رسول بخش پرھیاڑ
2۔ عرفان ولد رمضان پہوڑ