Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 13 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 13900 عدد مضر صحت مین پوڑیاں اور 550 عدد سفینہ گٹکا برآمد کرلیے گئے, 13 مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔
.
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی مین پوڑی گٹکا سپلائر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی سپلائر اصغر ٹنگڑی کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا مین پوڑی سپلائر آمین ٹنگڑی بھاگنے میں کامیاب ہو گیا جن سے 2900 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 109/2024
U/S:  8، 10 SPPMSGM Act
PS: Shaikh Bhirkio.
تھانہ بی سیکشن
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان سٹی نے دوران پیٹرولنگ اپنے اسٹاف کے ہمراہ مختلف کارروائیوں کے دوران 2 مین پوڑی سپلائرز ملزمان امتیاز علی چانڈیو اور گل حسن لغاری کو گرفتار کرلیا جن سے 2200 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی جبکہ مین پوڑی سپلائی میں استعمال ہونے والی ایک موٹر سائیکل پولیس تحویل میں لے لی گئی ملزمان کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
FIR # : 190/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: B Section TMK.

FIR # : 191/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: B Section TMK.
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ دو مختلف کارروائیوں کے دوران 03 مین پوڑی سپلائر ملزمان محمد امین کھوسو - دلدار ملاح اور ذیشان جتوئی کو گرفتار کرلیا جن سے 4500 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ  ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

FIR # : 155/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: T.G.Haider

FIR # : 156/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: T.G.Haider

FIR # : 157/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: T.G.Haider.
تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ دو مختلف کارروائیوں کے دوران 02 مین پوڑی سپلائر ملزمان ارض محمد نارو اور گلشیر نارو کو گرفتار کرلیا جن سے 900 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ  ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
FIR # : 131/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: Taluka TMK

FIR # : 132/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: Taluka TMK 
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم  نے دوران گشت اپنے تھانہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی گٹکا فروش عبد الشکور کھوڈیو کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 500 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

FIR # : 136/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act 
PS: Bulri Shah Karim.

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران 3 مین پوڑی سپلائرز ملزمان لونگ ملاح - محمد عرف پوڑھو اور پرویز کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 2900 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
FIR # : 322/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act 
PS: T.M.Khan city.

FIR # : 324/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act 
PS: T.M.Khan city

FIR # : 325/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act 
PS: T.M.Khan city
تھانہ مویا
ایس ایچ او تھانہ مویا  نے دوران گشت اپنے تھانہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک سفینہ گٹکا فروش ملزم سورج کوہلی کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 550 عدد مضر صحت سفینہ گٹکا برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 33/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act 
PS: Moya

ترجمان ٹنڈو محمد خان پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.