Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور مین پوڑی گٹکا مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری۔

سی آئی اے ٹنڈو محمد خان
انچارج سی آئی اے ٹنڈو محمد خان اور ایس ایچ او تھانہ آبادگار کی جانب  سے خفیہ اطلاع پر اپنے اسٹاف کے ہمراہ بڑی کارروائی.

دوران گشت خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ مین پوڑی گٹکے کا سپلائر ملزم عارف ولد جان محمد دستی کو گرفتار کرلیا...


ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور مین پوڑی مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر ٹنڈو محمد خان ٹو سجاول روڈ دتا واہ بس کے قریب سوزوکی سوئفٹ کار (رجسٹریشن نمبر CCR-932) کوروک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئے 5 عدد کٹے (بیگز) جن میں  2500...


ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی

معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر آج مورخہ 09.05.2026 کو ٹنڈو محمد خان پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی دی اور ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت ڈی ایس پی ٹنڈو غلام حیدر شکیل احمد سولنگی نے کی جبکہ پولیس افسران، جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ریلی کا آغاز ایس ایس پی آفیس ٹنڈو محمد خان سے کیا گیا جس میں ڈی ایس پی ٹنڈو غلام حیدر شکیل احمد سولنگی اور ایس ایچ او تھانہ سٹی زاہد اقبال چانڈیو، ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن منظور احمد شورو کے عل...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد


تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ اپنے تھانہ کی حدود گاؤں بخشو خان بڑدی میں قائم کچی شراب کی بٹھی پہ چھاپہ مار کارروائی - کچی شراب کی بٹھی مسمار کرکے ایک ملزم راشی ٹھاکر کو گرفتار کرلیا، شراب کی بٹھی سے 235 لیٹرز سے زائد کچی شراب ٹھرو، شراب بنانے کا سامان، بالٹیاں، ڈرم، برتن برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ بی سیکشن کی کارروائی نمبر-2
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ کچی شراب کی بٹھی پہ چھاپہ مار کارروائی - کچی شراب کی بٹھی مسمار کرکے ایک ملزم ساگر ماچھی کو گرفتار کرلیا، شراب کی بٹھی سے 210 لیٹرز سے زائد کچی شراب ٹھرو، شراب بنانے کا سامان، بالٹیاں، ڈرم، برتن برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی کارروائی نمبر-2
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ ایک اور کچی شراب کی بٹھی پہ چھاپہ مار کارروائی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.