Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 12 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 8090 عدد مضر صحت مین پوڑیاں اور 430 عدد سفینہ گٹکا برآمد کرلیے گئے, 13 مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی مین پوڑی گٹکا سپلائر کے خلاف کارروائی, ایک مین پوڑی سپلائر فیض لاشاری کو گرفتار کرلیا جس سے 600 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 110/2024
U/S: 8، 10 SPPMSGM Act
PS: Shaikh Bhirkio.
سی آئی اے ٹنڈو محمد خان
انچارج سی آئی اے ٹنڈو محمد خان کی مین پوڑی گٹکا سپلائر کے خلاف کارروائی, ایک مین پوڑی سپلائر سجاد درس کو گرفتار کرلیا جس سے 1600 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف تھانہ شیخ بھرکیو پہ مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 111/2024
U/S: 8، 10 SPPMSGM Act
PS: Shaikh Bhirkio.
تھانہ بی سیکشن
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان سٹی نے دوران پیٹرولنگ اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوڑی سپلائر ملزم رسول بخش عرف خانو بڑدی کو گرفتار کرلیا جس سے 200 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
FIR # : 192/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: B Section TMK.
تھانہ بی سیکشن کی دوسری کارروائی
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان سٹی نے دوران پیٹرولنگ اپنے اسٹاف کے ہمراہ ایک اور کارروائی کرتے ہوئے ایک عورت مین پوڑی سپلائر ملزمہ مسمات نوری ملاح کو گرفتار کرلیا جس سے 500 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمہ کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
FIR # : 193/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: B Section TMK
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ غلام حیدر نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوڑی فروش امام بخش مگسی کو گرفتار کرلیا جس سے 500 عدد مضر صحت گٹکا برآمد کرکہ ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو غلام حیدر پہ مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 158/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: Tando Ghulam Haider
تھانہ ملاکاتیار
ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوڑی سپلائر بابو دل کو گرفتار کرلیا جس سے 310 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 79/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: Mulakatiar.
تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 2 مین پوڑی سپلائرز ملزمان منصور حسن آرائیں اور عمران علی ارائیں کو گرفتار کرلیا جن سے 430 عدد مضر صحت سفینہ گٹکا برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
FIR # : 133/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: Taluka TMK
FIR # : 134/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: Taluka TMK
تھانہ آبادگار
ایس ایچ او تھانہ آبادگار نے دوران پیٹرولنگ اپنے تھانہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی گٹکا فروشی میں ملوث ملزم جیمل کوہلی کو گرفتار کرلیا جس سے 1050 عدد مین پوڑیاں برآمد کرلی جبکہ دوسری کارروائی میں 1000 مین پوڑیاں برآمد کرلی گئی اور مین پوڑی گٹکا فروش جمن مگسی پولیس کو آتا دیکھ کر مین پوڑیاں چھوڑ کر بھاگ گیا ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
FIR # : 60/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: Abadgar.
FIR # : 61/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: Abadgar.
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران 02 مین پوڑی سپلائرز ملزمان محمد علی ہاجانو اور جان محمد کیریو کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 1400 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
FIR # : 327/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: T.M.Khan city.
FIR # : 328/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: T.M.Khan city
تھانہ مویا
ایس ایچ او تھانہ مویا نے دوران گشت اپنے تھانہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی فروش ملزم عمران علی جتوئی کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 500 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 34/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: Moya
ترجمان ٹنڈو محمد خان پولیس