Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 08 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 4080 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی گئی جبکہ مین پوڑی سپلائی میں زیر استعمال موٹر سائیکل پولیس تحویل میں لے لی - 08 مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی مین پوڑی گٹکا سپلائر کے خلاف کارروائی, ایک مین پوڑی سپلائر پریم چند کو گرفتار کرلیا جس سے 300 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ جبکہ مین پوڑی سپلائی میں استعمال موٹر سائیکل پولیس تحویل میں لے لی گئی۔
FIR # : 114/2024
U/S: 8، 10 SPPMSGM Act
PS: Shaikh Bhirkio.
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کی مین پوڑی گٹکا سپلائر کے خلاف کارروائی, ایک مین پوڑی سپلائر شاہنواز ہاجانو کو گرفتار کرلیا جس سے 800 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو محمد خان پہ مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 333/2024
U/S: 8، 10 SPPMSGM Act
PS: T.M.Khan city.
تھانہ بی سیکشن
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان سٹی نے دوران پیٹرولنگ اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوڑی سپلائر ملزم اشوک ٹھاکر کو گرفتار کرلیا جس سے 500 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
FIR # : 195/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: B Section TMK.
تھانہ بی سیکشن کی دوسری کارروائی
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے دوران پیٹرولنگ اپنے اسٹاف کے ہمراہ ایک اور کارروائی کرتے ہوئے مین پوڑی سپلائر ملزم ھیرو ٹھاکر کو گرفتار کرلیا جس سے 800 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
FIR # : 197/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: B Section TMK.
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے دوران پیٹرولنگ اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی سپلائر چیتن کوہلی کو گرفتار کرلیا جس سے 300 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمہ کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
FIR # : 160/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: T G Haider.
تھانہ ملاکاتیار
ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوڑی سپلائر رحیم ڈنو ملاح کو گرفتار کرلیا جس سے 330 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 81/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: Mulakatiar.
تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی سپلائر ملزم جمیل رند کو گرفتار کرلیا جس سے 400 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 136/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: Taluka TMK
تھانہ مویا
ایس ایچ او تھانہ مویا نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوڑی سپلائر ملزم لکھمن کوہلی کو گرفتار کرلیا جس سے 350 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 36/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: Moya
ترجمان ٹنڈو محمد خان پولیس