Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے مین پوڑی گٹکا خام مال (چورا) کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی 20 کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال اور 2000 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی - مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی کلٹس کار پولیس تحویل میں ملزم گرفتار ٹنڈو محمد خان پولیس نے دیگر کارروائیوں کے دوران 13 مین پوری سپلائرز ملزمان کو حراست میں لے لیا, ملزمان کے قبضہ سے 7834 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ 13 مقدمات درج


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم  نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر بلڑی شاہ کریم ٹو میرپور بٹھورو روڈ قومی شاہراہ پر سوزوکی کلٹس کار کوروک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئی 20 عدد کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال چورا برآمد کرکے سوزوکی کلٹس کار کو تحویل میں لے لیا۔ 

گاڑی میں سوار  منشیات سپلائر ملزم عنایت حسین شاہ کو گرفتار کرکے گرفتار ملزم کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے.

FIR # 138/2024
U/S 8. 10 SPPMSGM Act 
PS: Bulri Shah Karim.

تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوسری کارروائی
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی مین پوڑی گٹکا سپلائر کے خلاف ایک اور کارروائی, ایک مین پوڑی سپلائر دوست علی کو گرفتار کرلیا جس سے 510 عدد مضر صحت گٹکا برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

FIR # : 139/2024
U/S:  8، 10 SPPMSGM Act
PS: Bulri Shah Karim

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کی انچارج 15 مددگار کے ہمراہ مین پوڑی گٹکا سپلائر کے خلاف کارروائی, ایک مین پوڑی سپلائر عبدالستار نوناری کو گرفتار کرلیا جس سے 700 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف پہ مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

FIR # : 329/2024
U/S:  8، 10 SPPMSGM Act
PS: T.M.Khan city.

تھانہ سٹی کی دیگر کارروائیاں
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے دوران پیٹرولنگ اپنے اسٹاف کے ہمراہ دیگر کارروائیوں میں 02  مین پوڑی سپلائرز ملزمان رمیز راجہ رند - وشنو ٹھاکر کو گرفتار کرلیا جن سے 1430 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
FIR # : 330/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: T.M.Khan city.

FIR # : 331/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: T.M.Khan city.
تھانہ بی سیکشن
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے دوران پیٹرولنگ اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک عورت مین پوڑی سپلائر ملزمہ مسمات سوڈھی سکینہ کو گرفتار کرلیا جس سے 510 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمہ کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت  مقدمہ درج کرلیا۔

FIR # : 194/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: B Section TMK.
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ غلام حیدر نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوڑی فروش رجب اعوان کو گرفتار کرلیا جس سے 1400 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو غلام حیدر پہ مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

FIR # : 159/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: Tando Ghulam Haider

تھانہ وومین ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ وومین نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ دو مختلف کارروائیوں میں ایک عورت مین پوڑی سپلائر سمیت 02 مین پوڑی سپلائرز امداد سٹھیو - ثناء راجپوت کو گرفتار کرلیا جن سے 1000 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ دونوں کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
FIR # : 15/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: Woman TMK

FIR # : 16/2024
U/S:  8, 10 SPPMSGM Act
PS: Woman TMK
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے دوران پیٹرولنگ اپنے تھانہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوڑی گٹکا فروشی میں ملوث 2 ملزمان آفتاب کھوسو - دادن وسان کو گرفتار کرلیا جن سے 1330 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
FIR # : 112/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act 
PS: Shaikh Bhirkio.

FIR # : 113/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act 
PS: Shaikh Bhirkio.
تھانہ مویا
ایس ایچ او تھانہ مویا  نے دوران گشت اپنے تھانہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی فروش ملزم دھرمون بھیل کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 400 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 35/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act 
PS: Moya
تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے دوران گشت اپنے تھانہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی فروش ملزم ایاز زئور کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 550 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مین پوڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 135/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act 
PS: Taluka TMK.

ترجمان ٹنڈو محمد خان پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.