Gallery
- All
- Image
- Video
- Events
- Press Release
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی مورخہ: 13 اگست 2024 ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروش میں ملوث عادی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ پولیس نے میاں والی کالونی ساول چوک کے قریب کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی گرفتار ملزمان کے قبضے سے 01 کلو سے زائد (1075 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔ ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں زید اللّٰہ عرف زید ولد گل حسن اور شعیب ولد محمد نواز شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان عادی منشیات فروش ہیں اور قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی مورخہ: 13 مارچ 2025 ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس پولیس نے فقیر کالونی کے علاقے میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس گرفتار ملزمان کے قبضے سے 45 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ویسٹ پولیس گرفتار ملزمان میں رضوان عرف راڈو ولد صلح محمد اور محمد اقبال ولد صلح محمد شامل ہیں۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ