Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ پولیس
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 24 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے فٹبال چوک کے قریب کارروائی کرکے ملزم قیص ولد محمد قیصر کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم سے 55 پڑیاں گٹکاماوا (03 کلو سے زائد)، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ