شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے، بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے
۔ASP محمد علی کی سربراہی میں تشکیل ٹیم کی شاندار کاروائی
بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 1004 لٹرز دیسی شراب سینکڑوں سفینا/گٹکہ، اور ایک لاکھ ساٹھ ھزار روپے مالیت کے جعلی سگریٹ برآمد کرلیے ہیں
بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 1872 سفینا/گٹکہ، 70 کلوگرام سوپاری چورہ، 420 لٹرز دیسی شراب، 04 عدد وسکی پنٹس اور ایک مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔*
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 100 لٹرز دیسی شراب، 40 وسکی پنٹس، 40 کارٹون جعلی سگریٹ، اور سینکڑوں گٹکے برآمد
بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 3 کلو گرام سے زائد چرس، 190 لٹرز دیسی شراب اور 1380 سفینا/ گٹکہ برآمد کرلیا۔
آئی جی پی سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآبار رینج کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ضلع کے تمام تھانوں کے ڈیوٹی افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس بدین میں میٹنگ اور ڈیوٹی افسران کی ذمہ داریوں کے بارے میں بریفینگ و ہدایات جاری کی گئیں۔
بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 765 لٹرز دیسی شراب، 20 وسکی پنٹس، 120 گرام چرس اور 840 سفینا/ گٹکہ برآمد کرلیے۔
.*بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس، 20 عدد وسکی پنٹس، 20 لٹرز دیسی شراب، 1520 سفینہ/گٹکے، غیر قانونی اسلحہ ایک پسٹل ،2 رائونڈ اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے ۔*
ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی نے ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے ہمراہ چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر مختلف جلوسوں کا دورہ کرکہ سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔
ماتلی پولیس نے بین الاضلاعی چور گینگ کے 5 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا
بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران ایک کلوگرام سے زائد چرس,9900 سفینا/گٹکے، غیر قانونی اسلحہ 2 پسٹل، ایک کلہاڑی اور ایک لاٹھی برآمد کرلی ہے ۔
ایس ایچ او تھانہ کھورواہ نے موٹر سائیکل لفٹر کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں، موٹر سائیکل کے پارٹس اور ایک مسروقہ موبائل فون برآمد۔
چرس وڪرو ڪندڙ جوابدار کي ڏوھ ثابت ٿيڻ تي بدين جي عدالت پاران 9 سال قيد ۽ 20 ھزار روپيه ڏنڊ جي سزا
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا
بدین پولیس نے سفینا اور سپاری چورہ سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔