Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بدین پولیس کے باورچی عبدالغفور راھیموں کی ریٹائرمنٹ پر مختصر تقریب، ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کا خراجِ تحسین
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
مورخہ: 25 مارچ 2026ء
بدین پولیس کے باورچی عبدالغفور راھیموں کی ریٹائرمنٹ پر مختصر تقریب، ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کا خراجِ تحسین
ڈسٹرکٹ پولیس بدین کے باورچی عبدالغفور راھیموں کی طویل، دیانتدارانہ اور مثالی سرکاری خدمات کی تکمیل پر ان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے عبدالغفور راھیموں کو اپنے دفتر میں مدعو کیا اور ان کی محکمہ پولیس کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں روایتی سندھی ٹوپی ا...
▪️چھینی گئی موٹر سائیکل ▪️ موبائل فون ▪️والیٹ ▪️24 وسکی پنٹس ▪️578 لٹرز دیسی شراب برآمد ▪️05 ملزمان گرفتار
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو اور ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق
⬅️ ایس ایچ او تھانہ ٹنڈوباگو انسپکٹر الطاف حسین شاھ نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ نواز بھٹی سے چھینی گئی موٹر سائیکل، موبائل فون اور والیٹ برآمد کر لیے ہیں۔
⬅️ ایس ایچ او تھانہ ڈیئی انسپکٹر غلام حیدر پنھور نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ منشیات فروشی میں ملوث ملزم تنویر لغاری کو گر...
ماہِ رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر ضلع بھر میں نمازِ جمعہ پُرامن ماحول میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس بدین کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات اور ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے احکامات پر ضلع بھر کی تمام مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں پر پیشگی سکیورٹی تعینات کی گئی تھی۔
خصوصی سکیورٹی پلان کے تحت پولیس نفری کی تعیناتی، حساس مقامات کی نگرانی اور ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ کو یقینی بنایا گیا۔ اس دوران موٹر سائیکلوں، رکشوں، مسافر وین، بسوں اور دیگر گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔
تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقوں میں سکیورٹی ان...
92 گرام آئیس* ▪️ 645 لٹرز دیسی شراب ▪️*مسروقہ سامان برآمد* ▪️*روپوش سمیت 12 ملزمان گرفتار*
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو اور ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق
⬅️ ایس ایچ او تھانہ نندو انسپکٹر مولچند میگھواڑ نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ آئیس فروش ملزم مھر علی شاھ کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 22 گرام آئیس برآمد کرلی گئی ہے۔
⬅️ ایس ایچ او تھانہ پنگریو انسپکٹر امتیاز علی تھیبو نے اسٹاف کے ہمراہ مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 2 آئی...
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے زیرِ صدارت ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس 19 پولیس کانسٹیبلز اور 6 لیڈی کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
مورخہ: 28 اکتوبر 2025ء
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے زیرِ صدارت ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس
19 پولیس کانسٹیبلز اور 6 لیڈی کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی۔
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے زیرِ صدارت ایس ایس پی آفس بدین میں ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (DPC) کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی ممبران ڈی ایس پی بدین پیر شبیر حیدر، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن مسکین احمد گہلو، انسپکٹر محمود بھوت اور شیٹ کلرک محمد زمان میمن نے شرکت ک...