Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
⏺️ 184 وسکی پنٹس۔ ⏺️ 115 لٹرز دیسی شراب۔ ⏺️ 5604 سفینا/گٹکہ اور ⏺️ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد 🔗 4 جواریوں سمیت 18 منشیات فروش ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
23 مئی 2025ء
⏺️ 184 وسکی پنٹس۔
⏺️ 115 لٹرز دیسی شراب۔
⏺️ 5604 سفینا/گٹکہ اور
⏺️ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
🔗 4 جواریوں سمیت 18 منشیات فروش ملزمان گرفتار
1️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم عبد الستار برڑو کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 784 دیسی گٹکے برآمد کر لیے گئے ہیں۔
2️⃣ ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ وسکی فروش ملزم محمد سلیم میر بحر کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 22 وسکی پنٹس برآمد کرلی گئی ہیں۔
3️⃣ ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکا فروش ملزم ابراھیم ملاح کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 500 گٹکے برآمد کرلیے گئے ہیں۔
4️⃣ ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم فیصل بنگالی کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 500 گٹکے برآمد کر لیے گئے ہیں۔
5️⃣ ایس ایچ او تھانہ نندو انسپکٹر عاشق علی لُنڈ نے بمع اسٹاف کاروائی کرتے ہوئے گٹکہ فروش ملزم ساجن عرف نانا بجیر کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 420 سفینا ساشے برآمد کر لیے گئے ہیں۔
6️⃣ ایس ایچ او تھانہ نندو انسپکٹر عاشق علی لُنڈ نے بمع اسٹاف کاروائی کرتے ہوئے گٹکہ فروش ملزم غلام مصطفیٰ عرف مستی ملاح کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 330 سفینا ساشے برآمد کر لیے گئے ہیں۔
7️⃣ ایس ایچ او تھانہ پنگریو سب انسپکٹر رمیز حیدر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم نصیر احمد خاصخیلی کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 420 سفینا ساشے برآمد کر لیے گئے ہیں۔
8️⃣ ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو باگو انسپکٹر محمود بھوت نے اسٹاف کے ہمراہ جوے کے اڈے پر چھاپا مارکر 4 جواریوں کو رنگ ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے گرفتار ملزمان میں سیف الرحمان راجپوت، غلام مصطفیٰ خاصخیلی، کاظم خاصخیلی اور کشور گجراتی شامل ہیں۔ جوے کے اڈے سے 15400 روپے کیش رقم اور لوڈو برآمد کرلیا گیا ۔
9️⃣ ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو باگو انسپکٹر محمود بھوت نے کاروائی کرکہ دودو کولھی سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔
0️⃣1️⃣ ایس ایچ او تھانہ تھانہ ٹنڈو باگو انسپکٹر محمود بھوت نے اسٹاف کے ہمراہ منشیات کے اڈے پر چھاپا مارکر 115 لٹرز دیسی شراب، 24 وسکی پنٹس اور 138 وسکی پوے برآمد کرلیے ہیں۔ کاروائی کے دوران ملزمان محبوب ملاح، اور سدا گلاب عرف گل ملاح کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم نریش موقع پر فرار ہو گیا۔
1️⃣1️⃣ ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی انسپکٹر محمود احمد خان نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم شہباز علی کمبوہ کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 440 سفینا ساشے برآمد کر لیے گئے ہیں۔
2️⃣1️⃣ ایس ایچ او تھانہ کھوسکی انسپکٹر ریاض حسین رند نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم تنویر حسین راجپوت کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 440 سفینا ساشے برآمد کر لیے گئے ہیں
3️⃣1️⃣ ایس ایچ او تھانہ کھورواہ انسپکٹر محمد خان کلوئی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم وحید عرف بھورو کھوکھر کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 1050 دیسی گٹکے برآمد کرلیے گئے ہیں۔
4️⃣1️⃣ ایس ایچ او تھانہ تلہار سب انسپکٹر محمد یعقوب جاکھرو نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم عبد الغنی کچھی کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 500 دیسی گٹکے برآمد کر لیے گئے ہیں۔
5️⃣1️⃣ گلاب لغاری پولیس نے دوران گشت کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم اعتبار عرف کارو چانڈیو کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 220 سفینا ساشے برآمد کر لیے گئے ہیں۔
ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس