Press Releases

Press release

Press release


کے این شاھ میں شہری کی چھینی ہوئی موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد ہونے پر شہری نے ایس ایس پی دادو اور ٹیم کی حوصلا افزائی کی

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 19/11/2024

*کے این شاھ میں شہری کی چھینی ہوئی موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد ہونے پر شہری نے ایس ایس پی دادو اور ٹیم کی حوصلا افزائی کی*

چند روز قبل کے این شاھ میں شہری محمد اعظم چانڈیو سے موٹرسائیکل اسنیچنگ کی واردات ہوئی تھی کے این شاھ پولیس کی چھاپہ مار کارروائیوں کے نتیجے میں شہری کی مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی

شہری محمد اعظم چانڈیو نے ایس ایس پی آفس آ کر ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی سمیت ایس ایچ او کے این شاھ...


ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کی منشیات فروشوں اور روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 19/11/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کی منشیات فروشوں اور روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری*

*مختلف تھانوں کی حدود سے 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے منشیات برآمد*

// میہڑ بی سیکشن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سجاد کمانگر کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے 350 گرام چرس برآمد

// میہڑ اے سیکشن پولیس نے 550 گرام چرس سمیت منشیات فروش صدام حسین چانڈیو کو گرفتار کرلیا

...


پولیس ملازمان کی ویلفیئر، فوت ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے سے زائد رقم کے چیک تقسیم کیے گئے

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 19/11/2024

*پولیس ملازمان کی ویلفیئر، فوت ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے سے زائد رقم کے چیک تقسیم کیے گئے*

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے دورانِ سروس فوت ہونے والے اہلکاروں کی ویلفیئر کا پروسیس مکمل کروانے کے بعد ان کے لواحقین کو ایس ایس پی آفس مدعو کیا گیا

ایس ایس پی دادو نے

دادو پولیس کے فوت ہونے والے 4 اہلکاروں کی بیواؤں کو گروپ انشورنس کی مد میں 2062500 روپے کے چیک ہاتھوں ہاتھ حوا...


میہڑ میں نوجوان کے قتل کیس میں ملوث ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا گیا

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 19/11/2024

*میہڑ میں نوجوان کے قتل کیس میں ملوث ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا گیا*

گزشتہ روز میہڑ کے قریب دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں 30 سالا عاشق کھوسو قتل ہوا تھا

واقعے کا ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیم تشکیل دے کر قاتلوں کی گرفتاری کیلئے فوری تحرک لینے کے احکامات جاری کیے تھے

تاہم واقعے کا مقتول کی والدہ کی مدعیت میں میہڑ تھانے پہ مقدمہ نمبر 376/2024 بجرم دفعہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.